03:53 pm
ان تمام لوگوں کے شناختی کارڈ ز اور پاسپورٹس بلاک کر دیئے جائیں، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بینکنگ عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے
قریبی رشتہ داروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور شناختی کارڈز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ایکسپریس نیو ز کے مطابق بینکنگ عدالت نمبر 5 میں کشمیر شوگر ملز کیخلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی، نجی بین ک کے وکلی نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ کشمیر شوگر ملز مالکان نے 2013ء میں قرض 
حاصل کیا، اور شوگر ملز مالکان طارق شفیع، جاوید شفیع، ابراہیم طارق، زاہد شفیع، علی پرویز نے ذاتی گارنٹی بھی دی، جب کہ کشمیر شوگر ملز کیطرف سے حسنین طارق شفیع، میاں پرویز شفیع اور خالدہ پرویز نے بھی قرض کیلئے گارنٹی دی۔وکیل نے عدالت کو بتایا کہ قرض کیلئے شوگر ملز مالکان نے چینی کی 50 کلو والی 2 لاکھ 17 ہزار 400 بوریاں رہن رکھوائیں، لیکن ملزمان نے بینک کی واجب الادا رقم کی ادائیگی سے بچنے کیلئے رہن شدہ اسٹاک چوری کروا دیا، قرض کی عدم ادائیگی پر کشمیر شوگر ملز کو 26 مارچ کو ڈیفالٹر قرار دیا گیا، بینک کا رہن شدہ اسٹاک کشمیر شوگر ملز سے غائب کرنے پر میاں شاہد شفیع سمیت نواز شریف کے دیگر کزنوں کیخلاف فوجداری کارروائی کی جائے۔بینکنگ عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی رشتہ داروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور شناختی کارڈز بلاک کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے ملزم حسنین طارق شفیع، یوسف زاہد، عثمان جاوید کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیا جب کہ ملزم میاں شاہد شفیع، جاوید شفیع، علی پرویز، ابراہیم طارق سمیت دیگر کو ٹرائل کیلئے طلب کر لیا۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

کپتان حکومت اپنے خاتمے کی جانب بڑھنے لگی ، ہم ترین اتحادی نے کپتان کو اللہ حافظ کہنے کا فیصلہ کرلیا

پی ٹی آئی کو تاریخی جھٹکا ، اہم ترین رہنما واپس پیپلز پارٹی میں شامل ، تحریک انصاف کمزور پڑنے لگی

طلبہ کی تربیت اور تعلیم معاشرے کے لیے ناگزیر ہے، نور الحق قادر، وفاقی وزیر

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ، عمران خان نے پاکستانیوں کو کس مد میں 200ارب دینے کا فیصلہ کرلیا ؟ جانیں 

فیصلے کی گھڑی آن پہنچی۔۔ وزیراعظم عمران خان آج کس وقت قوم سے خطاب کریں گے؟بڑی خبر

کس کو کتنے پیسے چاہیے۔۔ ابھی آئیں۔۔وزیراعظم نے عوام کیلئے شاندار سکیم کا اعلان کردیا، ہرکسی کو کتنے پیسے ملیں گے۔۔ اعلان کردیاگیا

ایسی  پاکستانی یونیورسٹی جہاں پاک افغان طلبہ نے ساتھ میچ دیکھا،میچ جیتنے کےبعد پھر جو ہوا۔۔حیرن کن ویڈیو

مریم نواز کو جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے (مولانا) کا خطاب مل گیا ، پاکستانی حیران پریشان ، یقین نہیں آتا تو لنک میں موجود ویڈیو دیکھیں 