04:26 pm
بریکنگ نیوز! بھارتی طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل۔۔پھر کیا ہوا؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں آ گیا
۔ بھارت کا مسافر طیارہ شارجہ جانے کے لیے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا۔پائلٹ نے داخل ہونے سے قبل پاکستان حکام سے اجازت طلب کی۔بھارتی طیارے کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کے معاملے پر متعلقہ حکام نے حقائق بیان کیے ہیں۔اس حوالے ذرائع کا کہنا ہے کہ
بھارتی طیارے نے سری نگر سے شارجہ کے لیے اڑان بھری تھی۔بھارتی نجی فضائی کمپنی کی پرواز نمبر جی ایٹ 1595 سری نگر سے شارجہ جا رہی تھی۔بھارتی طیارے ائیر بیس 320 نے پرواز کے دوران پاکستان کی فضائی حدود کو بھی استمال کیا۔مسافر بردار طیارہ گذشتہ روز لاہور ریجن سے گزرتا ہوا شارجہ گیا۔ترجمان سی اے اے کے مطابق بھارتی طیارے کی جانب سے خصوصی اجازت طلب کی گئی تھی۔سی اے اے نے بھارتی طیارے کی درخواست پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کرنے کی اجازت دی۔اس سے قبل 17 مارچ 2021ء کو بھارتی مسافر طیارہ لاہور کی فضائی حدود میں لاپتہ ہو گیا تھا۔بتایا گیا کہ فلائٹ ٹراسنپونڈر کی بندش کی وجہ سے بھارتی مسافر طیارہ لاہور کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد ریڈار سے غائب ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ائیر انڈیا ایکسپریس کی فلائٹ 1191 صبح 4 بج کر 45 منٹ پر امرتسر سے دبئی کے لیے روانہ ہوئی اور 15 منٹ بعد لاہور کی فضائی حدود میں داخل ہوئی اور کچھ دیر بعد ہی ریڈار سے غائب ہو گئی۔بعدازاں لاہور کے ائیرکنٹرولر نے ہاٹ لائن کے ذریعے طیارے سے رابطہ کیا کہ آپ کا فلائٹ ٹرانسپورنڈر بند ہے جس پر طیارے کے پائلٹ نے کہا کہ ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے ریڈار بند ہے تاہم ہم اسے دوبارہ شروع کر رہے ہیں۔کپتان ہاٹ لائن پر رہا جب تک فلائٹ ٹرانسپونڈر دوبارہ شروع نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘