07:02 pm
جب سے شادی ہوئی مریم کو وزیراعظم ہی دیکھ رہا ہوں، کیپٹن (ر)محمدصفدر

جب سے شادی ہوئی مریم کو وزیراعظم ہی دیکھ رہا ہوں، کیپٹن (ر)محمدصفدر

07:02 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن(ر)محمد صفدر نے کہا ہے
کہ جب سے مریم سے شادی ہوئی اس کو وزیر اعظم ہی دیکھ رہا ہوں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز کے شوہر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ جب سے مریم سے شادی ہوئی اس کو وزیر اعظم ہی دیکھ رہا ہوں، اور یہ وزیراعظم بننے والی بات سیاسی نہیں روحانی ہے، دسمبر تک پتہ نہیں ملک کیا کچھ ہوجائے، شاید الیکشن کا اعلان ہو جائے، ہو سکتا ہے ہمیں اپنے بیٹے کی شادی دسمبر سے آگے کرنی پڑ جائے۔انہوں نے کہا کہ لندن میں نواز شریف کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، وہ 22 کروڑ عوام کے لیڈر ہیں ان سے ہر کوئی ملنا چاہتا ہے، انہوں نے ہمیشہ ایٹم بم اور موٹروے کی بات کی، وہ کوئی بہتر ہی فیصلہ کریں گے، لیکن ہم کسی غیر جمہوری قوت کے ساتھ ہاتھ ملانے سے پہلے اپنا ہاتھ کاٹ دیں گے، ہم نے ڈیل کرنی ہوتی تو راحیل شریف کو توسیع دے دیتے، ڈیل کرنی ہوتی تو 2018میں جیلوں میں نہ جاتے، ہماری ڈیل سڑکوں پر ہوگی، پہلے میں نے وردی پہنی ہوئی تھی اب میں جمہوریت اور آئین کے ساتھ ہوں، ہماری روحانیت رسیوں کو سانپ بنانے والوں کی جادوگری کھا جائے گی۔اپنے کیس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ ڈر لگتا ہے کہیں ہمیں شمالی علاقہ جات کی سیر نہ کروا دی جائے، زمین سے متعلق میرا کیس عدالت میں ہے اس لئے اس پر زیادہ بات نہیں کروں گا، لیکن ہمارے کیس کی ایف آئی آر میں لکھا ہے کہ ہم نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو باہر پھینک دیا ہے تو سابق ایم این اے کیا چیز ہے۔کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ بھارت 1965 اور 1971 کی جنگوں میں گڑھی حبیب اللہ پل کے ٹرمینل نہیں گرا سکا لیکن قبضہ گروپ وہاں پلازہ بنا رہا ہے، قانون کے سامنے سب کی حیثیت برابر ہے، میں نے اپنے ضلع میں قبضہ گروپ کو ایکسپوز کر دیا ہے، اب ان کے خلاف کارروائی بھی ہوگی، گریڈ 22 کا ریٹائرڈ افسر سمجھتا ہے اس کے تعلقات ہیں اور وہ طاقتور ہے۔ لوگوں اور وکلا کے ساتھ کشترا سیکنڈز کی تحقیقات کیلئے رجوع کروں گا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘