09:19 pm
الٹی گنتی شروع ہوچکی، حکمرانوں کو گھر بھیجا جائے گا، پیپلز پارٹی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے تحت ملک میں جاری بدترین مہنگائی کے خلاف کراچی کے
مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔سینیٹر شیری رحمان، سینیٹر رضا ربانی، تاج حیدر اور دیگر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت معیشت سنبھالنے اور مہنگائی پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی، اُلٹی گنتی شروع ہو چکی، حکمرانوں کو گھر بھیجا جائے گا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہدایت پر سندھ بھر میں مہنگائی کیخلاف ہونے والے مظاہرے کیے گئے، کراچی میں بھی مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا، ریگل چوک پر ہونے والے مظاہرے میں کارکنان وفاقی حکومت کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر پر مظاہرے سے خطاب میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ وفاقی حکومت مزید رہی تو عوام کا پرسان حال نہ ہوگا۔بنارس چوک پر ہونے والے مظاہرے سے خطاب میں ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نےکہا کہ وزیرعظم اپنا کوئی وعدہ پورا نہیں کرسکے، انہوں نے صرف یو ٹرن لئے ہیں۔ملیر پریس کلب کے باہر احتجاج کے شرکاء سے سید قائم علی شاہ، لیاقت آباد میں صوبائی وزیر شہلارضا اور ضلع کورنگی میں تاج حیدرنے خطاب کیا۔مقررین کا کہنا تھا کہ عوام موجودہ حکمرانوں سے تنگ آ چکے انہیں جانا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان