11:05 am
مریم نواز کو جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے (مولانا) کا خطاب مل گیا ، پاکستانی حیران پریشان ، یقین نہیں آتا تو لنک میں موجود ویڈیو دیکھیں 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر
مریم نواز نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو ٹوئٹ کرائی ہے۔ویڈیو ایک سیاسی ریلی کی ہے جس میں ٹرک پر بنے اسٹیج سے ایک سیاسی جماعت کا کارکن قائدین کے حق میں نعرے لگواتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کارکن نعرے لگواتے ہوئے کہتا ہے کہ ’مولانا فضل الرحمان صاحب‘ جس پر اسٹیج سے نیچے موجود کارکن زندہ باد کا جواب دیتے ہیں۔ پھر اگلی بار وہ ’مولانا فضل الرحمان صاحب‘ کی ا?واز لگاتا ہے جس پر فوری طور پر زندہ باد کے جواب ا?تا ہے تاہم نعرے کا اندازہ ہونے پر قہقہے لگنا شروع ہوجاتے ہیں۔اس ویڈیو کو مریم نواز نے اپنے ہی اکاؤنٹ سے ہنسنے کی ایموجیز کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 