11:20 am
ایسی  پاکستانی یونیورسٹی جہاں پاک افغان طلبہ نے ساتھ میچ دیکھا،میچ جیتنے کےبعد پھر جو ہوا۔۔حیرن کن ویڈیو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 2 کے میچ میں پاکستان نے گزشتہ روز آصف علی کے 4 چھکوں کی بدولت افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔کرکٹ میچ میں اکثر و بیشتر دونوں ٹیموں کے شائقین اپنے ملک کو سپورٹ کرتے ہوئے آپس میں نوک جھوک کر بیٹھتے ہیں لیکن اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی میں کچھ اور ہی منظر دیکھے گئے۔سوشل میڈیا پر موجود ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں پاکستانی اور افغان طلبہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والا میچ ایک ساتھ ملکر دیکھا۔افغان طلبہ اپنے ملک کا جھنڈا لیے اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے نظر آئے جبکہ پاکستانی طلبہ نے افغانستان ٹیم کے اچھے کھیل پر ان کا ساتھ دیا۔واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں ایڈیشن کا سپر 12 مرحلہ متحدہ عرب امارات میں جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع