11:55 am
کس کو کتنے پیسے چاہیے۔۔ ابھی آئیں۔۔وزیراعظم نے عوام کیلئے شاندار سکیم کا اعلان کردیا، ہرکسی کو کتنے پیسے ملیں گے۔۔ اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب
نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم عمران خان عوام کے لئے اپنا گھر اپنا خواب ممکن بنارہے ہیں، تاریخ میں پہلی بار کم آمدن گھروں کیلئے 200 ارب روپے سے زائد قرض کی درخواستیں موصول ہوئیں۔ وزیر مملکت نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اب تک78ارب روپےکے قرض منظور جبکہ 18 ارب روپے کے قرض فراہم کیے جاچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور مرکزی بینک نے بینکوں کو قرض منظوری کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ فرخ حبیب نے کہا کہ‏کم لاگت والے گھروں کے قرضے کے لئے 57 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں جس میں سے 23 ہزار درخواستیں قرضوں کے لئے منظور ہوچکی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بقیہ درخواستوں کی منظوری کا عمل جاری ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ کم آمدن والے افراد کی جانب سے گھروں کے لئے قرض درخواستوں میں روزانہ کی بنیادوں پر اضافہ ہورہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔