12:46 pm
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ، عمران خان نے پاکستانیوں کو کس مد میں 200ارب دینے کا فیصلہ کرلیا ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ، عمران خان نے
پاکستانیوں کو کس مد میں 200ارب دینے کا فیصلہ کرلیا ؟ جانیں ۔۔ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم عمران خان عوام کے
لئے اپنا گھر اپنا خواب ممکن بنارہے ہیں، تاریخ میں پہلی بار کم آمدن گھروں کیلئے 200 ارب روپے سے زائد قرض کی درخواستیں موصول ہوئیں۔ وزیر مملکت نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اب تک78ارب روپےکے
قرض منظور جبکہ 18 ارب روپے کے قرض فراہم کیے جاچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور مرکزی بینک نے بینکوں کو قرض منظوری کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ فرخ حبیب نے کہا کہ‏کم لاگت والے گھروں کے قرضے کے لئے 57 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں جس میں سے 23 ہزار درخواستیں قرضوں کے لئے منظور ہوچکی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بقیہ درخواستوں کی منظوری کا عمل جاری ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ کم آمدن والے افراد کی جانب سے گھروں کے لئے قرض درخواستوں میں روزانہ کی بنیادوں پر اضافہ ہورہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی