04:16 pm
پاکستان کے اہم شہر میں کالج سے گھر جانےوالی طالبہ کو لڑکے نے پکڑا اور کھیتوں میں لے جا کر ۔۔۔۔! پھر اس لڑکے کا کیا انجام ہوا ؟ عبرتناک خبر آ

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے اہم شہر میں کالج سے گھر
جانےوالی طالبہ کو لڑکے نے پکڑا اور کھیتوں میں لے جا کر ۔۔۔۔! پھر اس لڑکے کا کیا انجام ہوا ؟ عبرتناک خبر آگئی ۔۔۔۔۔نواحی گاؤں 33 ٹو آر میں بی اے کی طالبہ کے ساتھ ز ی ا د تی و ق ت ل کے معروف مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج رانا سہیل کی عدالت نے مجرم زین کو سزائے موت ، عمر قید ، دس سال قید بامشقت اور جرمانے کا حکم سنایا۔ مجرم زین سکنہ 35 ٹو آر نے طالبہ شازیہ لیاقت کو 2015ء میں اس وقت اغوا کیا جب وہ کالج سے چھٹی کے بعد گھر جا رہی تھی۔ ملزم لڑکی کو فصل کماد میں لے گیا جہاں پر اس نے طالبہ کو ز ی ا د تی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کر ق ت ل کر دیا اور فرار ہوگیا۔ طالبہ کے ورثا اسے تلاش کرتے رہے جس کی لاش دو روز بعد فصل کماد سے برآمد ہوئی۔ اس دوران پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کر دی۔ پولیس اور ورثاء کی کوشش سے ملزم زین کی پہلی بیوی کی نشاندہی پر ملزم کے خلاف طالبہ کے ق ت ل اور ز ی ا د تی کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزم کو وقوعہ کے چار سال بعد 2019 میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات