10:46 am
اگلے 48گھنٹے انتہائی اہم ،کیا ہونیوالا ہے؟ پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سموگ کا سلسلہ جاری جس کی شدت میں اگلے دو روز مزید اضافہ ہوگا جو کہ صحت کیلئے کافی خطرناک ہے۔لہٰذا اس دوران باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال لازمی کریں اور چہرے کو وقفے وقفے سے دھوتے رہیں۔ اگلے 3 دنوں میں پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں مطلع صاف رہنے اور زیادہ تر دھوپ رہنے کی توقع ہے۔ شمالی پہاڑوں پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہو سکتا ہے۔ ملک کے زیادہ تر حصّوں میں سال کے اس وقت کے مطابق اوسطاً درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہنے کا امکان ہے۔ خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں 6500 سے 7000 فٹ تک بلند پہاڑوں اور وادیوں میں برفباری۔ شمال مغربی خیبر پختونخواہ اور مغربی گلگت بلتستان میں 8000 فٹ سے زائد بلندی پر اچھی مقدار میں برفباری کا امکان ہے۔شمالی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے طوفان بن سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تعلیم جتنی اچھی ہوگی ۔۔۔ اتنی ہی بہترین لیڈر شپ ہوگی۔۔۔وزیر اعظم عمران خان کے بیان نے دنیا کوہلا کر رکھ دیا

پاکستان سےبے حد محبت کرنے والے اور عالمی شہرت یافتہ جاپان کے ریسلراینوانتقال کرگئے

کپتان نے اقتدار تو چھوڑ دیا مگر لوٹنے والوں کو این آر او نہ دیا۔۔۔مشیر حکومت پنجاب کا بیان سامنے آ گیا

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی