01:25 pm
شہباز شریف اور مریم نواز ایک ہی جلسے میں اکٹھے کیوں شرکت نہیں کرتے؟ آخرکار رانا ثنا اللہ نے وجہ بتا دی

ڈیرہ غازی خان ( پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک
موومنٹ آج ڈیرہ غازی خان میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے جہاں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف خطاب کریں گے لیکن نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز آج کے جلسے میں شرکت نہیں کر رہیں ، سوشل میڈیا پر دونوں چچا بھتیجی کے کے اکٹھے کسی بھی جلسے میں شرکت نہ کرنے کی چہ مگوئیاں ہوتی رہتی ہیں جس پر رانا ثناءاللہ بھی بول پڑے ہیں ۔رانا ثناءاللہ ڈیرہ غازی خان میں جلسہ گاہ کے انتظامات کا جائزہ لینے پہنچے جہاں ان سے پوچھا گیا کہ مریم اور شہباز ایک ہی جلسے میں کیوں نہیں آتے ، رانا ثناءاللہ نے جواب دیا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ جس جلسے میں مریم نواز ہوں وہاں شہباز شریف نہیں ہوتے ،جلسے میں لیگی لیڈر شپ میں سے ایک کا ہی خطاب ہونا ہوتا ہے،پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزینش کے طور پر کام کریں گے ، وقت آگے بڑھنے کا ہے ، ن لیگ اور جے یو آئی (ف) مل کر آگے بڑھ رہے ہیں ۔رانا ثناءاللہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس جعلی مینڈیٹ ہے ، حکومت کو فوری مستعفی ہو جانا چاہئے جبکہ ملک میں فوری صاف اور شفاف انتخابات کرائے جائیں ۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ