03:10 pm
اپنے پاسپورٹس تیار کر لیں، سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے 
روز گار کے مواقع کی نوید سنادی ، وزیراعظم کہتے ہیں کہ پاک سعودی تعلقات وقت کی کسوٹی پرہمیشہ ثابت قدم رہے ، نیا پاکستان اور سعودی وژن 2030ء کا مقصد ترقی کا حصول اور تجارتی روابط کا فروغ ہے ، سعودی وژن 2030ء کےسلسلے میں پاکستان افرادی قوت فراہم کرے گا ، سعودی عرب کے وژن 2030 کیلئے پاکستانی افرادی قوت اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے جریدے الریاض کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب دیرپا ترقی کیلئے ترجیحات جیوپولیٹیک سے جیو اکنامکس کی جانب گامزن ہیں ، نیا پاکستان اور سعودی وژن 2030ء سماجی اور اقتصادی اصولوں پر مبنی ہیں ، نیا پاکستان اور سعودی وژن 2030ء کا مقصد ترقی کاحصول اور تجارتی روابط کا فروغ ہے ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات وقت کی کسوٹی پر ہمیشہ ثابت قدم رہے، ہم ان تعلقات کو سود مندتذویراتی شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دونوں ممالک تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا چاہتے ہیں ، فورم سے تجارت، کاروباری سرمایہ کاری میں نئی راہیں تلاش کرنے کا موقع ملا ، مجھے امید ہے کہ فورم نجی اور کارپوریٹ سیکٹر کو قریب لانے میں مواقع فراہم کرے گا ، سعودی وژن 2030ء کےسلسلے میں پاکستان افرادی قوت فراہم کرے گا ، سعودی عرب کے وژن 2030 کیلئے پاکستانی افرادی قوت اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حج کی خوشخبری سنا دی گئی

ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم،صحافی کی والدہ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 