06:25 pm
پاکستان نے بھارت کو ہر ادیا ،امریکہ افغانستان سے چلا گیا مگر ۔۔۔ مراد سعید نے ایسی بات کہہ دی کہ لیگی کارکن بھی حیران رہ جائیں گے

صوابی (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے جلسے سے خطاب کرتے
ہوئے کہا کہ پاکستان نے ورلڈ کپ میں بھارت کو ہراکر تاریخ رقم کردی، امریکہ افغانستان سے واپس چلا گیا مگر دوائی لینے کیلئے لندن جانے والے نواز شریف واپس نہ آئے ۔صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ نواز شریف گلی گلی پھرتے تھے کہ مجھے کیوں نکالا ، اب دوائی لینے لندن گئے ہیں، ان کے جانے کے بعد سے دنیا میںمتعدد اہم ترین واقعات رونما ہو چکے ہیں لیکن وہ واپس نہیں آئے ، پی ڈی ایم والے کہتے ہیں کہ انہیں عوام کا درد ہے ، پٹرول اس لئے مہنگا ہے کہ ہمیں وہ عالمی مارکیٹ سے خریدنا پڑتا ہے مگر شوگر ملیں تو ان کی ذاتی ہیں ، یہ چینی سستی کر کے عوام کو ریلیف دے دیں ، ان کے دل میں درد عوام کیلئے نہیں اقتدار کیلئے ہے ۔مراد سعید نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کو اسلامو فوبیا سے آگاہ کیا ، بتایا کہ اسلام امن کا دین ہے ، پاکستان کو مدینہ کی ریاست بنانے کا عزم کیا ، غریبوں کو صحت کی بہترین سہولیات دیں ، خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی لہر تھی ، ہر شعبہ بد حال تھا ، آج یہاں امن وامان ہے ، صوبے میں سیاحت فروغ پا رہی ہے ، خیبرپختونخوا بھی سی پیک کا حصہ بن چکاہے جس سے روزگار ملے گا ۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان