07:32 pm
 اٹک : مسافر وین کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

اٹک (نیوز ڈیسک ) صوبہ پنجاب کے شہر اٹک میں مسافر وین کھائی میں گرنے
سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جنڈ جھمٹ روڈ پر پیش آیا جہاں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہوگئے۔ معلوم ہوا ہے کہ حادثے کا شکار مسافر وین راولپنڈی سے کالا باغ جارہی تھی ، وین کو حادثہ بریک فیل ہو جانے کے باعث پیش آیا جس کی وجہ سے مسافر وین بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ، جہاں زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔دوسری جانب آزاد کشمیر میں شادی کی خوشیاں اُس وقت ماتم میں تبدیل ہو گئیں جب باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور س حادثے کے نتیجے میں دولہا بھی جاں بحق ہو گیا ، باغ آزاد کشمیر کے علاقہ بھیڈی میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دولہا سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ، واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی امدادی ٹیمیں اور پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی کاموں کا آغاز کردیا ، حادثے میں دولہا محمد مبشر ، والد ،چچا اور دادا شامل ہیں ، جاں بحق افراد کا تعلق میرپور سے ہے جو شادی کے لیے خواجہ بانڈی آئے تھے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بہاولنگر میں بھی ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں دولہا موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا تھا، بہاولنگر میں تیزرفتار بس نے موٹرسائیکل سوار دولہا سمیت 2 افراد کو کچل دیا تھا جس کے نتیجے میں دولہاموقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ حادثے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے تھے ، ریسکیو ذارئع نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والا دولہا ماجد ،59 فتح کا رہائشی تھا اور اس کی شادی ایک دن قبل ہی ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں