09:19 pm
 عمران خان تمہارا وقت پورا ہوگیا،شہباز شریف

ڈی جی خان(نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف
نے کہا ہے کہ عمران خان تمہارا وقت پورا ہوگیا ۔حکومت میں آخر جنوبی پنجاب کو وسطی پنجاب بناؤ گا۔ ڈی جی خان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے شہباز شریف نے کہا کہ عوام آج پی ٹی آئی اور ن لیگ کی حکومت کا موازنہ کرلیں پتا چل جائے گا کون چور ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چینی 120 روپے کلو ہوگئی ہے یہ چور وزیر اعظم رہا تو 420 روپے کلو تک پہنچ جائے گی۔عمران خان کو نکالنے کیلئے لانگ مارچ بھی ہوگا۔ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کو ان کے پرانے بیانات یاد دلاتے ہوئے کہا کہ کون کہتا تھا کہ مہنگائی ہوجائے تو وزیر اعظم چور ہوتا ہے ۔ ڈالر اوپر چلا جائے تو وزیر اعظم چور ہوتا تھا اب بتاؤ کون چور ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ڈی جی خان میں عوام کا یہ سمندر سلیکٹڈ عمران خان نیازی کو جواب دینے کے لیے تیار ہے ۔ عوام کو خوشخبری دیتا ہوں کہ اچھا وقت آنے والا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان اتنے تو 70 سال میں کسی حکومت نے قرض نہیں لیا جتنا تونے تین سال میں لیا اور ملک بھر میں ایک اینٹ بھی نہیں لگائی۔ عمران خان تم نے عوام کی زندگی اجیرن کردی۔ عمران خان کنٹینر پر گلے پھاڑ پھاڑ کر کہتا تھا کہ کرپشن ہوتو وزیر اعظم چور ہوتا ہے اس دور میں کرپشن کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں