09:43 pm
چور راستے سے اقتدار میں نہیں آئیں گے، الیکشن جلد ہونے والے ہیں: مولانا فضل الرحمن

ڈی جی خان(نیوز ڈیسک)پی ڈی ایم کے سربراہ اور جے یو آئی کے
امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دھاندلی اور پیچھے کے راستے سے اقتدار میں نہیں آئیں گے بلکہ عوام کے ووٹ کے ذریعے حکومت بنائیں گے۔ ڈی جی خان میں پی ڈی ایم کے جلسےسے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ امریکا اب سپر پاور نہیں رہا اسے افغانستان میں بدترین شکست ہوئی لیکن پاکستان اب بھی اس کی کالونی کا کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے دنیا کو بتایا کہ یہ حکومت جعلی ہے ۔ پہلے وہ نااہل تھے اب تو نالائق بھی ثابت ہوئے ہیں۔اب ہمارے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا تو بغاوت کردیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا نظام نیب کے ذریعے چلایا جا رہا ہے ۔ نیب کو حکومت کی کرپشن نظر نہیں آتی عمران خان کے کہنے پر اپوزیشن رہنماؤں کے پیچھے پڑا ہے۔ اس طرح کے احتساب نہیں چلیں گے ان حکمرانوں کو جواب دینے کیلئے تیار نہیں ۔انہوں نے کہا کہ 25 جولائی 2018 ء پاکستان کی جمہوری اور پارلیمانی تاریخ کا بدترین دن تھا اس دن عوام کے ووٹوں کو چوری کیا گیا۔ایک نااہل کو پاکستان کا حکمران بنادیا گیا جس نے ملک کو معاشی اور سیاسی طور پر کمزور کیا۔ انہوں نے کہا کہ بدلیاتی نہیں جنرل الیکشن جلد ہوں گے ہماری تحریک رکے گی نہیں ۔ عمران خان اب شکست کھا چکا ہے ۔پی ڈی ایم قوم کے شانہ بشانہ بنے رہیں گے ۔ ہم عوام کے ساتھ ہیں اور حکومت کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں