10:15 pm
پنجگور میں دھماکا؛ 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

پنجگور(نیوز ڈیسک )ضلع پنجگور میں چتکان بازار میں دھماکا ہوا جس میں
2 افراد جاں بحق جب كہ 3زخمی ہوگئے۔بلوچستان کے ضلع پنجگور میں چتكان بازار کے قریب بم دھماكا ہوا جس كے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب كہ 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماكا خیز مواد موٹر سائیكل پر نصب تھا اور دھماکا ریموٹ كنٹرول کے ذریعے کیا گیا تھا جب کہ دھماكے كی وجہ سے 3 گاڑیاں 2 موٹر سائیكل تباہ ہوگئیں اور قریبی دكانوں كے شٹر بھی اكھڑ گئے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پنجگور بازار میں ہونے والے ریموٹ كنٹرول بم دھماكے كی مذمت اور 2 افراد كی شہادت پر دلی دكھ اور افسوس كا اظہار کیا اور دھماكے كے شہدا كے لیئے دعائے مغفرت اور لوحقین سے تعزیت و ہمدردی كا اظہاركرتے ہوئے ہدایت كی ہے كہ دھماكے كے زخمیوں كو علاج و معالجہ كی بہترین سہولتیں فراہم كی جائیں۔وزیراعلیٰ نے كہا ہے كہ بے گناہ افراد كو دہشت گردی كا نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے، دہشت گردانہ كاروائیوں كا مقصد بے چینی اور بد امنی پیدا كر كے ملک دشمن عناصر كے ایجنڈے كو پورا كرنا ہے۔انہوں نے كہاكہ دہشت گردی كے خاتمے كی جنگ میں بلوچستان كے عوام اپنی سیكیورٹی فورسز كے ساتھ كھڑے ہیں، صوبے میں دیرپا امن كا قیام اور عوام كی جان و مال كا تحفظ حكومت بلوچستان كی اولین ترجیح رہے گی۔عبد القدوس بزنجو نے كہا كہ صوبائی حكومت دہشت گردی كے خاتمے كے لیئے جامع پالیسی بنائے گی جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز كو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

یہ سب کس کھلاڑی کی سنچری دیکھنے آئے ہیں، ناصر حسین کا راولپنڈی کرکٹ شائقین پر تبصرہ

لیجنڈ فٹبالر کی طبیعت ناساز۔۔۔ اسپتال منتقل کر دیا گیا