11:04 am
عمران خان کے سب قریبی ساتھیوں میں سمجھے جانے والی شخصیت سینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں 

عمران خان کے سب قریبی ساتھیوں میں سمجھے جانے والی شخصیت سینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں 

11:04 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے سب قریبی ساتھیوں میں سمجھے جانے والی شخصیت
سینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں ۔۔۔ تحریک انصاف کو بڑا دھجکا نوشہر ہ سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و وزیر دفا ع پرویز خٹک کے بھتیجے احد خٹک نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے اس حوالے سے احد خٹک نے پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں باقائدہ شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پرپیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین خان،امجد افریدی،فیصل کریم کنڈی اور نئیر حسین سمیت دیگر رہنما و کثیر تعداد میں کارکنان بھی موجود تھے اس موقع پر پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین خان نے کہا کہ احد خٹک کو خوش امدید کہتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی میں نوجوان قیادت نے شمولیت کی اختیار کی ہے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ تحریک انصاف نوشہرہ کی اکثریت احد خٹک کے ساتھ ہے، احد خٹک تحریک انصاف سے ناراض تھے،خٹک خاندان کے اختلافات پہلے بھی چلتے رہے ہیں پارٹی قیادت کی جانب سے ان کے ساتھ رابطے تھے،نوشہرہ کی سیاست آج سے تبدیل ہو چکی ہے،انتخابات میں بھرپور حصہ لینگے،کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے پاکستان پیپلزپارٹی نے عوام کی سیاست کی ہے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ وزرا اگر جیب سے خرچہ کرے تب ہی انہیں مہنگائی کا احساس ہو گا،حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کی ضرورت ہے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اپنی آواز اٹھائے گیں،عمران خان کی تمام تر باتیں اس پر خود لاگو ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ 19 نومبر کو بلاول بھٹو زرداری آئینگے مانکی شریف میں جلسے سے خطاب کرینگے پیپلز پارٹی کے قائدین نے کہا کہ آج ہونے والے معاہدے سے آگاہ کیا جائے،30 نومبر کو یوم تاسیس بھرپور انداز میں منائیں گے پنجاب اور مرکز میں سیاسی تبدیلی لانے کے لئے تیار ہیں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ چئیرمین بلاول بھٹو سمیت تمام نوجوان قیادت اب ملک کو چلانے جارہی ہے،ذوالفقار علی بھٹو نے اس وقت پارٹی بنائی جب ملک کی عوام جبر کے ماحول میں تھی۔میڈیا سے گفتگو میں احد خٹک نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے ملنے والی دعوت پر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی، آصف زرداری سمیت تمام قائدین کا شکریہ ادا کرتا ہوں،اپنے تمام ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پاڑٹی میں شامل ہوئے ہیں احد خٹک نے کہ پی ٹی آئی کے دھرنے میں والد کے ہمراہ 120 دن موجود تھے، پی ٹی آئی نے جو وعدے کئے ہیں وہ سب جھوٹے نکلے،نوشہرہ میں انتقامی سیاست عروج پر ہیں،پرویز خٹک کے ساتھ کوئی لینا دینا ہے،صلح خاندان کی سطح پر ہوئی ہے،میرا پرویز خٹک کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے ہماری خاندانی صلح ہوئی تھی سیاسی نہیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں