12:40 pm
ہماری وفاقی میں حکومت آئی تو عمران خان کو کونسا عہدہ  دیں گے؟ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ
 عمران خان کہتے ہیں کہ کرکٹ ٹیم ان کی وجہ سے اچھا کھیل رہی ہے ، ہماری وفاق میں حکومت آئی تو عمران خان کو کرکٹ بورڈ میں رکھیں گے احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم تو روز اول سے ہی کہتے ہیں کہ  عمران کان کیلئے کرکٹ ٹیم چلانا آئیڈیل کام ہے ، اب سن رہے ہیں کہ ان کی وجہ سے کرکٹ ٹیم نے تین میچ جیتے ہیں۔ ہم اپنی حکومت میں انہیں کرکٹ بورڈ میں جگہ دیں گے ۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ جب وفاقی حکومت نے ہر چیز کی ذمہ داری ہم پر ڈالنی ہے تو پھر وفاق بھی ہمارے حوالے کر دیے ، سب کو علم ہے کہ پی ٹی آئی کیسے آئی ، اب ہواؤں کے رخ بدل گئے ہیں ،ہم بیک ڈور سے نہیں آئیں گے ، ہمیں عوام پوری ذمہ داری دیں گے ۔سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت پہلے کام کو بگاڑتی ہے ، پھر اسے ہی ٹھیک کر کے مبارکبادیں موصول کرتی ہے ، احتجاج والے معاملے کو اچھے انداز میں ہی ہینڈل کیا جا سکتا تھا ، تمام مسائل کا حل ایک ہی ہے کہ سب سٹیک ہولڈرز مل کر بیٹھیں ، اس حکومت کو گورننس کا علم نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں