04:22 pm
سب سمجھتے رہے کہ حقیقی دنیا میں ان کا کوئی وجود نہیں مگر پاکستان ایران سمندری سرحد ماہی گیروں کو ایسی مخلوق مل گئی کہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سب سمجھتے رہے کہ حقیقی دنیا میں ان کا کوئی وجود نہیں مگر
پاکستان ایران سمندری سرحد ماہی گیروں کو ایسی مخلوق مل گئی کہ کروڑوں لوگ دیکھنے کیلئے آنے لگے ، ۔۔۔ پاکستان اور  ایران کی سمندری سرحد پر نایاب ’آرہ‘ مچھلی ماہی گیروں کے جال میں آگئی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق 29 اکتوبر کو جیوانی کے ساحل پر ماہی گیروں نے آراہ مچھلی کے جال میں آنے کی اطلاع دی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے حکام کا کہنا ہے کہ آرہ مچھلی نایاب آبی حیات ہے اور پچھلے کئی برسوں سے معدومیت کے خطرے سے دوچارہے۔آبی حیات سے وابستہ ماہرین کا کہنا ہے کہ پچھلے 10 برسوں میں نایاب آرہ مچھلی کی موجودگی کے صرف 3 شواہد سامنے آئے ہیں۔ یاد رہے کہ سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں نے 2016 میں آرہ مچھلی کے شکار اور تجارت پر مکمل پابندی عائد کر دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

قوم کی جیبوں پر دن دیہاڑےڈاکا ۔۔۔ 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان برس پڑے

روس سے سستا تیل ملنے کے بعد  فی لیٹر پٹرول کی قیمت کتنی کم ہوجائے گی ۔۔۔؟ عوام کیلئےبہت بڑی خوشخبری

فضل الرحمان بھی آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔۔۔ اہم پی ٹی آئی رہنما 