08:44 pm
جمعیت علما ء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبد الوسع کی جمعیت علما اسلام جعفر آباد کے وفد سے بات چیت

اوستہ محمد(نیوز ڈیسک)جمعیت علما ء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبد الوسع سے جمعیت علما اسلام ضلع جعفر آباد
کے سابق امیر مولانا عبد القیوم حیدری ودیگر پر مشتمل وفد نے کوئٹہ میں ملاقات کی اس موقع مولانا عبد الوسع نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے معاشی بحران سے گذر رہاہے آئی ایم ایف کے پاس کبھی نہیں جائوں گا کہنے والا حکمران ملک کو عالمی قوتوں کے حوالے کر چکا ہے غریب، بھوک اور بدحالی کی وجہ سے مررہے یںآج عام آدمی کی زندگی اجیرن ہے ناکام خارجہ پالیسی کی سبب ہم دنیا میں تنہا ہوکر رہ گئے ہین سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے نکالا جارہاہے قومی اداروں کا دیوالیہ نکال دیاگیاہے عمران خان نااہل نالائق اور کرپٹ حکمرا ن ثابت ہوئے ہیں ملک کو ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت تباہ کیا جارہاہے انہوں نے کہاکہ موجود حکمرانوں نے ملک کو سونے کی چڑیا سمجھ رکھاہے انہوں نے مزید کہا کہ اللہ کی مدد سے عوام کی طاقت سے مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہم اس ملک کو خوشحال ملک بنائیں گے اور عوام کو انکے حقوق انکی دہلیز تک پہنچائیں۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی