06:56 pm
81سالہ دادی اماں کی 36سالہ نوجوان سے شادی ، شادی کی پہلی رات کیا ہوا؟ خاتون نے ایسی کہانی سنا دی کہ ہر کوئی شرم سے پانی پانی ہو جائے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑھاپے کی شادی کیسی ہوتی ہے؟ 36سالہ مصری نوجوان
کے ساتھ شادی کرنے والی 81سالہ برطانوی دادی اماں نے بالآخر اپنی سہاگ رات کی ایسی تفصیلات دنیا کو سنا دیں کہ لوگوں کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس خاتون کا نام آئرس جونز ہے ۔ جس نے محمد احمد ابراہیم نامی مصری نوجوان کے ساتھ شادی کی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے آئرس نے بتایا ہے کہ شادی کی رات ہم کے ایف سی گئے اور میں نے ایک کوکا کولا پی لی تھی۔ میں جب بھی مصر کا مرچ مصالحے والا کھانا کھاتی ہوں، مجھے کافی وقت ٹوائلٹ میں گزارنا پڑتا ہے۔‘‘ آئرس کا کہنا تھا کہ ’’میری یہ سہاگ رات پہلی سہاگ رات جیسی ہی تھی۔ صرف اتنا فرق تھا کہ اس باریہ زیادہ مشکل نہیں تھا، تاہم اگلے روز مجھ سے چلا بھی نہیں جا رہا تھا۔‘‘ آئرس نے ہنستے ہوئے بتایا کہ ’’جب ہماری شادی ہو رہی تھی تو تمام چیزیں عربی زبان میں ہو رہی تھیں جن کی مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی۔ بس مجھے یہی احساس تھا کہ اب میں اپنے شوہر کے انگوٹھے کے نیچے ہوں۔‘‘آئرس کا کہنا تھا کہ ’’میں جلد از جلد محمد کو برطانیہ لے جانا چاہتی ہوں، اگر وزیراعظم بورس جانسن سن رہے ہیں تو وہ محمد کو ویزا دلوانے میں مدد کریں۔وہ کوالیفائیڈ انجینئر ہے اور میں یقین دلاتی ہوں کہ یہ وہاں بے روزگار نہیں رہے گا۔‘‘اس شادی پر مختلف صارفین نے اپنی اپنی آراء کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 