11:11 am
کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے اسلام آباد جانے والے نجی ائیرلائن سے پرندہ ٹکرا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والا نجی ائیرلائن کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے
مطابق کراچی سے اڑان بھرنے والا طیارہ 150 مسافروں کو لے کر اسلام آباد کیلئے روانہ ہوا۔ طیارہ جب اسلام آباد پہنچنے کے بعد ائیرپورٹ پر لینڈنگ کر رہا تھا، عین اسی وقت طیارے سے پریندے ٹکرا گئے۔پرندے طیارے کے لینڈنگ گیئر سے ٹکرائے جس سے طیارے کو نقصان پہنچا، تاہم پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت لینڈ کروا لیا۔ اس واقعے میں کسی بھی مسافر کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ انجینئرز کی ٹیم طیارے کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لے رہی ہے۔طیارے کو کلیئر قرار دیے جانے کے بعد کراچی کیلئے روانہ کر دیا جائے گا۔واضح رہے کہ حالیہ کچھ عرصے کے دوران پاکستان کے مصروف ائیرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹس کے اطراف میں آبادی والے علاقوں کے پھیلاو کی وجہ سے پرندے ائیرپورٹ کی حدود میں موجود رہتے ہیں اور پھر اسی باعث طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا