12:37 pm
پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) بیدیاں روڈ ٹریننگ سنٹر کے سامنے خوفناک ٹریفک حادثے میں باپ بیٹے سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ہیر کے علاقے ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر کے سامنے یہ افسوس ناک حادثہ پیش آیا جب دو موٹر سائیکلوں
پر سوار 3 افراد تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے گر گئے، ایسے میں پیچھے سے آنے والی تیز رفتارٹریکٹر ٹرالی نے تینوں کو اپنے ٹائروں تلے کچل دیا جس سےتینوں موقع پر ہی دم توڑ گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں موٹرسائيکل سوار باپ امین اور بیٹا محمد حسین تھے جو گاؤں کیر کلاں کے رہائشی تھے جبکہ تیسرا شخص 30 سالہ مقصود زمان ڈسکہ کا رہائشی اور ڈی ایچ اے میں ملازم تھا۔ پولیس نے لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلد فرار ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

جہانگیر ترین کو پارٹی سے نکالا گیا یا نہیں؟ گورنر پنجاب چوہدری سرور کا تہلکہ خیز دعویٰ

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، مہنگائی کا طوفان آنے کا امکان ، تیل کی قیمتیں7سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ۔۔ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا