04:18 pm
3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ 3 اہم حکومتی شخصیات نے لندن میں نوازشریف سے رابطہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ کافی کچھ ہو رہا ہے جو نظر 
نہیں آ رہا۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کے ساتھی تین ماہ کے لیے اسلام آباد میں ہی رکیں،اس کی دو تین وجوہات سمجھ میں آتی ہیں۔ ایک تو ان کے ذہن میں یہ ہو گا کہ کوئی بھی بیرون ملک نہ جائے کیونکہ نمبر گیم کی ضرورت کسی بھی وقت پڑ سکتی ہے، کوئی بل آ سکتا ہے کوئی قرارداد آ سکتی ہے۔وزیراعظم نے ابھی دو بل منظور کروانے ہیں جو گورنر اسٹیٹ بینک کے حوالے سے ہیں۔ان بلز کو منظور کرانے کے لیے بھی اراکین پارلیمنٹ کی ضرورت پڑے گی۔ ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ ممکن ہے وزیراعظم کو یہ اطلاع مل گئی ہو کہ اُن کی ٹیم کی تین اہم شخصیات نے لندن میں مسلم لیگ ن کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ پہلے بھی ان کے آپس میں رابطے رہتے تھے۔ان شخصیات کی نوازشریف سے ملاقات کی تفصیل نہیں بتاؤں گا لیکن اس میں مثبت باتیں ہوئیں،ان کی گاجر کے حلوے اور سوپ سے تواضع کی گئی۔ ۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے تمام وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا تھا۔گذشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے تمام وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا، آئندہ تین ماہ بہت اہم ہیں، کوئی وزیرپیشگی اطلاع کے بغیر بیرون ملک نہ جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کو معاشی بحرانوں کا سامنا ہے،حکومت کو مختلف چیلنجز درپیش ہیں، 3ماہ میں چیلنجز سے نمٹنے کا ہدف ہے،ایسی صورت میں وزراء بیرونی دورے بالکل نہ کریں، ملک میں رہیں اور اپنی وزارتوں کی کارکردگی بہتر بنائیں۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا