08:10 pm
گھبرانے کی ضرورت نہیں، تھوڑا اور صبر کریں، قیمتیں نیچے آئیں گی: مشیر خزانہ کی تسلیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین
نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، دو چار مہینےکامشکل وقت ہے، یہ ٹھیک ہوجائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ کا کہنا تھاکہ عام آدمی دباؤ میں ہے، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، مہنگائی عالمی سطح پر بڑھ رہی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ڈومیسٹک مہنگائی پچھلے سال سے کم ہے جو چیزیں مہنگی ہوئی وہ درآمدی اشیا ہیں، معیشت اور معاشی حالت درست سمت میں ہے، گزشتہ سال کی نسبت اس وقت ریونیو 36 فیصد زیادہ ہے، ریونیو میں اضافے کا مطلب ہے کہ ملک کی معیشت ترقی کررہی ہے۔انہوں نے عوام کو تسلیاں دیتے ہوئے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں، تھوڑا اور صبر کریں، قیمتیں نیچے آئیں گی۔مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ احساس ہے کہ نچلا اور درمیانہ طبقہ دباؤ میں ہے ، سبسڈی دینے کیلئے پروگرام لارہےہیں، مارکیٹ گرتی ہے تو ہیڈلائن لگتی ہے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ ریکوری پر نہیں، درآمدات کا حجم اتنا نہیں بڑھا جتنی قیمتیں بڑھی ہیں، جیسی ہی قیمتیں نیچے آئیں گی، خسارہ کم ہونا شروع ہوجائےگا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا