11:15 pm
سالکوٹ واقعہ انتہائی شرمناک۔۔آرمی چیف بھی میدان میں آگئے، سول انتظامیہ کو بڑی یقین دہانی کرادی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں
انسانیت سوز قتل کو شرمناک قرار دیا ہے۔آرمی چیف نے ایک بیان میں سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کی مذمت کی اور اسے شرمناک اقدام قرار دیا ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایسے ماورائے عدالت اقدام قطعاً ناقابل قبول ہیں۔انہوں نے بیان میں سول انتظامیہ کو اس معاملے میں مدد فراہم کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ گھناؤنےجرم کےمرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے سول انتظامیہ کو مدد فراہم کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا