10:43 am
چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں لڑیں گے۔ چودھری سرور حکومتی جماعت کو چھوڑنے کی تیاری میں ہیں، اگلا الیکشن لڑنا چاہتے ہیں مگر تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں لڑیں 
گے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری سرور کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے سینئر صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اگلا الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں لڑیں گے۔نجی نیوز چینل جی این این کے ساتھ گفتگو میں سینئر صحافی عمران یعقوب خان کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب چودھری سرور نے ساری زندگی انگلینڈ میں سیاست کی ہے جہاں پر اپنی جماعت کے ساتھ اختلافات ہو جانا معمولی بات ہے، انگلینڈ کی سیاست میں اگر حکومتی پالسیز پر تنقید کرنا ہو تو کھل کر اس کا اظہار کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چودھری سرور کے ن لیگ کے ساتھ بھی ایسے ہی اختلافات رہے جن کی وجہ سے ان کو ن لیگ سے علیحدہ ہونا پڑا۔سینئر صحافی کے مطابق موجودہ حکومت سے بھی چودھری سرور کے اختلافات اسی نوعیت کے ہیں، موجودہ حکومت کے ساتھ جب بھی ان کا کوئی اختلاف ہوتا ہے تو وہ کھل کر اس کا ظہار کر دیتے ہیں۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ چودھری سروراگلا الیکشن لڑنا تو چاہتے ہیں مگر وہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات لکھ لیں کہ وہ تحریک انصاف کو چھوڑ کر چلے جائیں گے، کیونکہ وہ پارٹی چھوڑنے کی تیاری میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔