07:15 pm
پاکستانی تیاری کر لیں ، اب پاکستان میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں میں کونسا پٹرول ڈالا جائے گا ؟ وزیر اعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں عالمی معیار کا یورو 5 پٹرول متعارف کروانے کی سفارش، عالمی معیار کے
پٹرول کی امپورٹ شروع ہونے تک مقامی آئل ریفائنریز کو یورو 5 کے معیار کا پٹرول تیار کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت فضائی آلودگی کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو 15 نکاتی ایکشن پلان پیش کیا گیا، وزیراعظم نے بڑھتی فضائی آلودگی پر اظہار تشویش کیا۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو اسموگ کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کو ایکشن پلان رپورٹ سے متعلق بتایا گیا کہ الیکٹرک و ہیکلزپالیسی پر عملدرآمد کرانے کی سفارش کی گئی ہے، پاکستان میں یوروفائیو پٹرول درآمد کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ فصلوں کی باقیات تلف کرنے کیلئے جدید طریقہ اپنایا جائےگا، موٹرسائیکل رکشہ کو الیکٹرک انجن پر منتقل کیا جائے گا۔ چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ اسلام آباد میں مارچ سے الیکٹرک بسیں سڑکوں پر آجائیں گی۔ وزیراعظم نے بڑھتی ماحولیاتی آلودگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے ایکشن پلان پر ایک ماہ میں عملدرآمد یقینی بنایا جائے، یوروفائیو کی درآمد تک مقامی آئل ریفائنریز یورو 5 کے معیار کا پٹرول تیار کریں۔ مزید برآں وزیر اعظم عمران خان نے انسداد پولیو کے لئے صوبائی اور ضلعی حکومتوں کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دور دراز اور مشکل علاقوں تک پہنچنے والے پولیو ورکرز قومی خدمت سرانجام دے رہے ہیں، بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیو ورکرز کے لیے انعامات دینے کا پلان مرتب کیا جائے، ہم سب کو مل کر پولیو کا خاتمہ کرنا ہے، کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پیش نظر ویکسی نیشن مہم کو مزید تیز کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا