01:24 pm
نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ ، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے پی آر او بارے افسوسناک خبر 

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نامعلوم افراد کے حملے میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے پی آراو زخمی ہوگئے ، جلال بچلانی اسٹیڈیم روڈ پر واقع ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں ، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آراو پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ہونے والی فائرنگ سے جلال بچلانی زخمی ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پرفیوم چوک کے قریب فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب جلال بچلانی ایک اسٹور سے پانی لینے کے لیے رکے ، عین اسی وقت وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے پی آر او جلال بچلانی کی گاڑی کے پاس 3 ملزمان موٹر سائیکل پر آکر رک گئے ، جن میں سے ایک ملزم موٹر سائیکل سے اتر کر جلال بچلانی کی گاڑی کے پاس گیا تو جلال بچلانی نے گاڑی چلادی ، یہ دیکھ کر موٹر سائیکل پر بیٹھے دوسرے ملزم نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں ایک گولی گاڑی اور دوسری گولی جلال بچلانی کے ہاتھ پر لگی تاہم اس کے باوجود جلال بچلانی خود گاڑی چلا کر ہسپتال پہنچ گئے جب کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ کے بعد جوہر چورنگی کی جانب فرار ہوگئے۔ واقعے سے متعلق وزیر اعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آراو جلال بچلانی نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان نے دونوں جانب سے گاڑی پر حملہ کیا ، جنہوں نے مجھے لوٹنے کی کوشش نہیں کی بلکہ یہ ملزمان مجھے ٹارگٹ کرنے آئے تھے کیوں کہ میری جانب سے موبائل فون دینے کے باوجود ملزمان نے کوئی چیز نہیں لوٹی جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ اسٹریٹ کرمنل نہیں تھے بلکہ یہ لوگ مجھے ٹارگٹ کرنے ہی آئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا