02:26 pm
فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) سیالکوٹ فیکٹری میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا کہنا تھا کہ میٹنگ کے دوران انہیں کال آئی کہ کچھ لوگوں نے پریانتھا کمارا پر حملہ کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ان کی بہادری پر تمغہ شجاعت کے اعلان کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ملک عدنان نے کہا کہ انہوں نے انسانیت کی خاطر پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی کوشش کی۔ملک عدنان نے میڈیا کو بتایا کہ جب معاملہ شروع ہوا تو مجھے کال موصول ہوئی کہ پرایانتھا صاحب نے نیچے کسی کو ڈانٹا ہے، اور کچھ لوگ انہیں مارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں نیچے گیا اور ایک دو لوگوں کے ساتھ مل کر ان کو روکنے کی کوشش کی، اس دوران پریانتھا کمارا اوپر چلے گئے۔ ہجوم بھی اوپر جانے لگا تو ہم نے ان کو سیڑھیوں پر روکا۔ اس وقت تک یہ بیس پچیس لوگ تھے جن کو ہم سیڑھیوں پر روکنے میں کامیاب رہے لیکن جب ہجوم بڑھا تو میری ہمت جواب دے گئی تو میں بے بس ہوگیا۔ ملک عدنان کا کہنا تھا کہ ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی ان کو بچانے کے دوران موت کا خوف ذہن میں نہیں آیا، اس وقت یہی خیال تھا کہ ان کی جان بچ جائے اور ملک کی ساکھ خراب نہ ہو۔۔۔۔

تازہ ترین خبریں

سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ۔۔ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی