07:22 pm
اہم علاقے میں ایک شخص کے گھر سے مردہ حالت میں 100کونسے جانور برآمد ؟ جس نے دیکھا وہ توبہ استغفار کر اٹھا

اہم علاقے میں ایک شخص کے گھر سے مردہ حالت میں 100کونسے جانور برآمد ؟ جس نے دیکھا وہ توبہ استغفار کر اٹھا

07:22 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اہم علاقے میں ایک شخص کے گھر سے مردہ حالت میں 100کونسے جانور برآمد ؟ جس نے دیکھا وہ توبہ استغفار کر اٹھا ۔۔۔ فرانس سے تعلق رکھنے
والے ایک عمر رسیدہ شخص کے گھر سے ایک سو کے قریب بلیاں مردہ حالت میں برآمد ہوئی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 81 سالہ فرانسیسی شخص کے گھر سے ملنے والی مردہ بلیوں میں سے اکثر کو پلاسٹک اور لکڑی کے ڈبوں میں محفوظ کیا گیا تھا۔ جانوروں کے تحفظ کی ایک ایسوسی ایشن کے صدر فلیپ ڈیسژاک نے بلیوں کی پوزیشن سے اندازہ لگاتے ہوئے بتایا کہ ڈبوں میں رکھنے سے پہلے ہی بلیاں مر چکی تھیں تاہم ممکنہ طور پر دو بلیوں کو زندہ حالت میں ہی ڈبوں میں بند کیا گیا ۔ ریٹائرڈ فرانسیسی شخص کی بھتیجی نے جانوروں کے تحفظ کی ایسوسی ایشن کو مردہ بلیوں کی موجودگی کے حوالے سے آگاہ کیا تھا۔ بھتیجی کو مردہ بلیوں کے بارے میں تب معلوم ہوا جب اتوار کو ان کے انکل کو ہسپتال لے جانے کے بعد وہ ان کے گھر میں داخل ہوئیں۔ ریٹائرڈ شخص کے گھر سے بلیوں کے علاوہ گلہریوں اور چوہوں کی باقیات بھی برآمد ہوئی ہیں جبکہ کتے کا جبڑہ بھی ملا ہے۔ جبکہ ایک بلی کی باقیات صوفے پر پڑی ہوئی ملی تھیں جنہیں دوسری بلیوں نے بری طرح سے چیرا پھاڑا ہوا تھا۔ 20 سے زیادہ ایسی بلیاں گھر میں پائی گئیں جو غذائی قلت کا شکار تھیں جنہیں ڈاکٹروں اور ایسے افراد کے حوالے کیا گیا جو ان کی ٹھیک طرح سے دیکھ بھال کر سکیں۔ ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق ریٹائرڈ شخص شاید ’نوح‘ سنڈروم نامی ذہنی بیماری کا شکار تھے جس میں انسان کو بڑی تعداد میں جانور اکھٹا کرنے کی عادت ہوتی ہے لیکن ان جانوروں کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنے کا احساس نہیں ہوتا۔ نوح سنڈروم دراصل ڈائیو جنیز نامی سنڈروم کی ایک قسم ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ جانوروں کے ساتھ غفلت برتنے اور بدسلوکی پر فرانسیسی شخص کے خلاف مجرمانہ الزامات کے تحت مقدمہ دائر کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے