09:13 pm
موٹر وے کیس میں سزائے موت پانے والے  عابد ملہی نے پھر عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) موٹر وے کیس میں سزائے موت پانے والے عابد ملہی نے ایک دفعہ پھر عدالت سے رجوع کر
لیا ، سانحہ موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے سزا کیخلاف اپیل دائر کر دی ۔نیو نیوز کےمطابق عابدملہی نے عدالت سے اپنی سزا کالعدم قراردینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف کیے گئے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے ،لاہور ہائی کورٹ نے اپیل کو سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے دو رکنی بنچ قائم کر دیا جو منگل کے روز سماعت کریگا ۔واضح رہے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد حسین بُھٹہ نے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کو سزا سنائی تھی،زنا بالجبر کے الزام میں مجرم عابد ملہی اور شفقت کو موت کی سزا سنائی گئی تھی،اس کے علاوہ عدالت نے مجرموں کی تمام جائیداد بحق سرکار ضبط کرنے کا بھی حکم دیا گیا تھا،ڈکیتی کے جرم میں مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کو 14، 14 سال قید اور 2، 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

اب صرف دنوں کی بات۔۔مہنگائی کا کب تک خاتمہ ہوگا۔۔؟حکومت نے تاریخ کااعلان کردیا ،عوام کیلئے خوشخبری

پاکستانی شاہین بلبل بن گئے ، کالج کی تقریب میں لڑکوں کا لڑکیوں کے بھیس میں رقص، انتظامیہ حرکت میں آگئی

بھارتی مشہور مٹکا چائے پاکستان میں بھی بننے لگی  اس میں دودھ چینی پتی کے علاوہ ایسا کیا ڈلتا ہے کہ ذائقہ لاجواب ہے !مکمل طریقہ کار دیکھیں

’تاریخ پہ تاریخ دیتے درباریوں کا لانگ مارچ محض ایک لطیفہ ‘شہباز گل نے پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لےلیا

سیالکوٹ واقعہ کے حوالے سے نشر ہونے والےاپنے بیان پر  وزیر دفاع پرویز خٹک نے حیران کن وضاحت پیش کردی

حکومت سے فوری نجات کیلئے ہمارے پاس یہ دو آپشن موجود  ہیں ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آخری پتے بھی شو کر دیے

کہتےہیں 23 مارچ قومی دن ہےتو کیا ہم قوم سے علیحدہ مخلوق ہیں۔۔۔پی ڈی ایم کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے بڑا فیصلہ

پاکستانیوں کی چیخیں ، روٹی کتنی مہنگی کی جارہی ہے ؟ دل پر ہاتھ رکھ کر خبر پڑھیں 