09:17 pm
سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر لکھی عبارت وائرل، تابوت پر کیا لکھا ہے ؟ پڑھ کر آپ کے آنسو نہیں رکیں گے

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے تابوت پر لکھی گئی عبارت وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے مقتول شہری پریانتھا کمارا کی
میت سری لنکا روانگی کے لیے ائیرپورٹ پہنچادی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر سری لنکن منیجر پریا نتھا کمارا کے تابوت کی تصویر وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ تابوت پر انگریزی زبان میں ''Head'' تحریر تھا اور اس کے ساتھ ایک تیر کا نشان بھی بنایا گیا ہے۔ عام طور پر تابوت میں چہرے والا حصہ شیشے کا ہوتا ہے جس میں سے جسد خاکی کا چہرہ نظر آرہا ہوتا ہے لیکن سری لنکن منیجر پریا نتھا کمارا کا تابوت مکمل طور پر لکڑی کا تیار کیا گیا۔ تابوت پر بنایا گیا تیر کا نشان اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ پریانتھا کمارا کے سر کے حصّے کی نشاندہی ہوسکے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پریا نتھا کمارا کا چہرہ مسخ اور جھلس چکا تھا اور وہ دیکھنے کے قابل نہیں رہا تھا۔ خیال رہے کہ سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل کیے جانے والے نجی فیکٹری کے منیجر اور سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت لے جانے کے لیے سری لنکن سفارتخانے کے اہلکار علی الصبح اسپتال پہنچے جہاں اہلکاروں نے پریانتھاکی میت پر پھول رکھے۔ پریانتھا کمارا کی میت کو سیالکوٹ سے لاہور لایا گیا تھا۔ سری لنکن فیکٹری مینجرپریانتھا کمارا کی میت کو مکمل احترام اور اعزاز کے ساتھ سری لنکا روانہ کیا جائے گا۔ پریانتھا کمارا کی میت کو لاہور سے کولمبو روانہ کیا جائے گا جہاں ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گے۔ اس موقع پر ائیر پورٹ پر وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ، صوبائی وزیر انسانی حقوق ، وزارت خارجہ ، محکمہ خارجہ کے اعلیٰ حکام موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

اب صرف دنوں کی بات۔۔مہنگائی کا کب تک خاتمہ ہوگا۔۔؟حکومت نے تاریخ کااعلان کردیا ،عوام کیلئے خوشخبری

پاکستانی شاہین بلبل بن گئے ، کالج کی تقریب میں لڑکوں کا لڑکیوں کے بھیس میں رقص، انتظامیہ حرکت میں آگئی

بھارتی مشہور مٹکا چائے پاکستان میں بھی بننے لگی  اس میں دودھ چینی پتی کے علاوہ ایسا کیا ڈلتا ہے کہ ذائقہ لاجواب ہے !مکمل طریقہ کار دیکھیں

’تاریخ پہ تاریخ دیتے درباریوں کا لانگ مارچ محض ایک لطیفہ ‘شہباز گل نے پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لےلیا

سیالکوٹ واقعہ کے حوالے سے نشر ہونے والےاپنے بیان پر  وزیر دفاع پرویز خٹک نے حیران کن وضاحت پیش کردی

حکومت سے فوری نجات کیلئے ہمارے پاس یہ دو آپشن موجود  ہیں ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آخری پتے بھی شو کر دیے

کہتےہیں 23 مارچ قومی دن ہےتو کیا ہم قوم سے علیحدہ مخلوق ہیں۔۔۔پی ڈی ایم کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے بڑا فیصلہ

پاکستانیوں کی چیخیں ، روٹی کتنی مہنگی کی جارہی ہے ؟ دل پر ہاتھ رکھ کر خبر پڑھیں 