09:22 pm
مسلمانوں کو معلوم تک نہ ہوا اور سبحان اللہ اس مہینے کا چاند نظر آگیا جس کا انتظار سب شدت سے کر رہے تھے ،اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلمانوں کو معلوم تک نہ ہوا اور سبحان اللہ اس مہینے کا چاند نظر آگیا جس کا
انتظار سب شدت سے کر رہے تھے ،اعلان کر دیا گیا ۔۔ وزارتِ مذہبی امور نے ملک بھر میں جمادی الاوّل کا چاند نظر آنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمادی الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کے مختلف ممالک سے شہادات موصول ہونے کے بعد قمری کلینڈر کے نئے ماہ کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جمادی الاول کاچاند نظر آ گیا، اس اعتبار سےپاکستان میں یکم جمادی الاول1443ہجری پیر 6 دسمبر کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد وزارت مذہبی امور نے اسلامی ماہ کے آغاز کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ماہ جمادی الاولیٰ اسلامی سال کا پانچواں قمری مہینہ ہے، یہ نہایت بزرگ اورفضیلت والا مہینہ ہے، اس ماہ مبارک میں بھی عبادت کی خاص فضیلت بیان کی گئی ہے جس کے صلے میں نیکیوں کا شمار کرنا ناممکن ہے۔ یہ مہینہ عربی زبان کے دولفظوں ’’جمادی‘‘اور’’الاولیٰ‘‘سے مرکب اور ان دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔ جمادی کے معنی جم جانا، خشک ہونا ہے۔ عربی میں عین جمادی اس آنکھ کو کہا جاتا ہے جس سے آنسو نکلنا بالکل بند ہوچکے ہوں اور اولیٰ پہلی کو کہتے ہیں۔ یہ مہینہ ان دنوں میں واقع ہوا جن دنوں موسم سرما کی شدت کی وجہ سے پانی جمنے کا آغازہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

اب صرف دنوں کی بات۔۔مہنگائی کا کب تک خاتمہ ہوگا۔۔؟حکومت نے تاریخ کااعلان کردیا ،عوام کیلئے خوشخبری

پاکستانی شاہین بلبل بن گئے ، کالج کی تقریب میں لڑکوں کا لڑکیوں کے بھیس میں رقص، انتظامیہ حرکت میں آگئی

بھارتی مشہور مٹکا چائے پاکستان میں بھی بننے لگی  اس میں دودھ چینی پتی کے علاوہ ایسا کیا ڈلتا ہے کہ ذائقہ لاجواب ہے !مکمل طریقہ کار دیکھیں

’تاریخ پہ تاریخ دیتے درباریوں کا لانگ مارچ محض ایک لطیفہ ‘شہباز گل نے پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لےلیا

سیالکوٹ واقعہ کے حوالے سے نشر ہونے والےاپنے بیان پر  وزیر دفاع پرویز خٹک نے حیران کن وضاحت پیش کردی

حکومت سے فوری نجات کیلئے ہمارے پاس یہ دو آپشن موجود  ہیں ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آخری پتے بھی شو کر دیے

کہتےہیں 23 مارچ قومی دن ہےتو کیا ہم قوم سے علیحدہ مخلوق ہیں۔۔۔پی ڈی ایم کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے بڑا فیصلہ

پاکستانیوں کی چیخیں ، روٹی کتنی مہنگی کی جارہی ہے ؟ دل پر ہاتھ رکھ کر خبر پڑھیں 