03:31 pm
ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ، سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں
ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے چیف کمشنر اسلام آباد کو مراسلہ جاری کر دیا۔مراسلے میں کہا گیا کہ رانا شمیم کو ہائیکورٹ کے سامنے توہین عدالت کی کارروائی کا سامنا ہے۔ خدشہ ہے کہ رانا شمیم ملک سے فرار ہو سکتے ہیں۔ مراسلے کے متن میں کہا گیا کہ رانا شمیم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی کارروائی شروع کرنے کی درخواست ہے۔ کیس کی اگلی سماعت 13 دسمبر کو ہے، نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے۔یاد رہے کہ گذشتہ روز اسلام اباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی درخواست مسترد کر دی تھی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ توہین عدالت کا استعمال جج کی عزت بچانے کے لیے نہیں مفاد عامہ کیلئے ہے، توہین عدالت کیس عدالت اور توہین کنندہ کے درمیان ہے۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ توہین عدالت کیس میں کیسےفریق بن سکتےہیں؟ اس پر وکیل نے کہا کہ سابق چیف جسسٹس ثاقب نثار سے متعلق سب معلومات رکھتا ہوں۔درخواست گزار کے وکیل رائے نواز کھرل نے استدعا کی کہ رانا شمیم کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے یا انہیں پاسپورٹ سرینڈرکرنے کا کہا جائے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ اگر رانا شمیم بیرون ملک فرار ہو گئے تو تمام کارروائی بے سود ہوگی۔ اس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ یہ حکومت کا کام ہے اس عدالت کا کام تو نہیں ہے۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے دلائل پر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کچھ دیر بعد سنایا اور درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔

تازہ ترین خبریں

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، مہنگائی کا طوفان آنے کا امکان ، تیل کی قیمتیں7سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ۔۔ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

وفاق اور پنجاب میں حکومت کاتختہ الٹنے کی تیاریاں، کون اِن ہائوس تبدیلی کا مشن لے کر لندن پہنچ گیا؟سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی

پرینتھا کمار نے آخری لمحات میں کہا’’میںکلمہ پڑھ کراسلام قبول کرلیتاہوں‘‘سانحہ سیالکوٹ سے متعلق مزید دل دہلا دینے والے انکشافات

اللہ کا عذاب کیوں نہ نازل ہوتا ، 2005 کا زلزلہ آیا تو ایبٹ آباد میں سگے بھائی نےبہن ساتھ کیا شرمناک سلوک کیا ؟

ن لیگی رہنما پر گولیاں چلا دی گئیں

ن لیگی رہنما پر گولیاں چلا دی گئیں

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے منع کرنے کے باوجود عمرا ن خان پشاو رروانہ

فیصل آباد میں دکانداروں کا کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کر کے تشدد ،انتہائی افسوسناک ویڈیو

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

سری لنکن منیجر کی فیملی کو ایک لاکھ ڈالرز کے علاوہ ہر ماہ کتنی تنخواہ بھجوائی جائیگی؟وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

بیٹے کی شادی نجی معاملہ ، سیاسی تبصروں کے بغیر اس کو منانے کا حق   رکھتی ہوں،گانے کی ویڈیووائرل ہونے پرمریم نواز بو ل پڑیں

اب صرف دنوں کی بات۔۔مہنگائی کا کب تک خاتمہ ہوگا۔۔؟حکومت نے تاریخ کااعلان کردیا ،عوام کیلئے خوشخبری

پاکستانی شاہین بلبل بن گئے ، کالج کی تقریب میں لڑکوں کا لڑکیوں کے بھیس میں رقص، انتظامیہ حرکت میں آگئی

بھارتی مشہور مٹکا چائے پاکستان میں بھی بننے لگی  اس میں دودھ چینی پتی کے علاوہ ایسا کیا ڈلتا ہے کہ ذائقہ لاجواب ہے !مکمل طریقہ کار دیکھیں

’تاریخ پہ تاریخ دیتے درباریوں کا لانگ مارچ محض ایک لطیفہ ‘شہباز گل نے پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لےلیا