09:00 pm
’تاریخ پہ تاریخ دیتے درباریوں کا لانگ مارچ محض ایک لطیفہ ‘شہباز گل نے پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لےلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ تاریخ پہ تاریخ دیتے درباریوں کا
لانگ مارچ محض ایک لطیفہ ہے، یوم پاکستان پر احتجاجی کال دینا ملک دشمن سوچ کی عکاسی ہے، اس بیانئے کے ساتھ صرف وہی کھڑے ہیں جو ان کے شریک جرم ہیں،مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہاکہ چوں چوں کے مربہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کا کوئی مستقبل نہیں، یوم پاکستان پر احتجاجی کال دینا ملک دشمن سوچ کی عکاسی ہے، اس بیانئے کے ساتھ صرف وہی کھڑے ہیں جو ان کے شریک جرم ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گِل نےکہا کہ موروثی غلام، بکا و لیڈر اور جی حضوری کرتے ہوئے درباریوں کے سہارے لانگ مارچ نہیں ہوتے، لانگ مارچ اور دھرنے کےلئے عمران خان جیسا جگر اور ٹائیگرز جیسی ہمت چاہیے ہوتی ہے، چار ماہ کے بعد کی تاریخ حکومت کو الٹی میٹم نہیں بلکہ کرپٹ الائنس نے مزید چار ماہ کا وقت مانگا ہے۔اس سے قبل وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے سری لنکن ہائی کمشنر موہن ویجے ویکراما سے ملاقات کی اور سانحہ سیالکوٹ میں مارے جانے والے پریانتھا کمارا کی تعزیت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ اس سانحہ پر پوری قوم شرمندہ ہے، سری لنکا کی عوام کے لیے ہر پاکستانی کے دل میں خاص محبت ہے،پاکستانی عوام مشکل کی اس گھڑی میں پریانتھا کمارا اور اس کی فیملی کے ساتھ کھڑے ہیں، حملے میں ملوث درندہ صفت انسانوں کے عمل پر ہر پاکستانی نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔معاون خصوصی نے کہا کہ دنیا بھر سے اوورسیز پاکستانیوں نے بھی سری لنکن عوام سے تعزیت اور معذرت کی ہے،وزیراعظم پاکستان نے پنجاب حکومت کو ملزمان کی جلد گرفتاری اور عبرتناک سزا دلوانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 132افراد کو حراست میں لے کر 27 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جنہیں دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے،انتہا پسند عناصر کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ایسے لوگ انسانیت کو شرمندہ کرتے ہیں،وزیراعظم پاکستان نے اس کیس کو جلد منطقی انجام تک پہنچانے کےلئے پنجاب حکومت کو ماہر پراسیکیوشن کی ٹیم کو یہ ٹاسک سونپنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا

ٹیوٹا اور ٹیکنیکل ووکیشنل انٹرپرئز ٹریننگ پروگرام کے درمیان معائدہ

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

وفاق اور پنجاب میں حکومت کاتختہ الٹنے کی تیاریاں، کون اِن ہائوس تبدیلی کا مشن لے کر لندن پہنچ گیا؟سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی

پرینتھا کمار نے آخری لمحات میں کہا’’میںکلمہ پڑھ کراسلام قبول کرلیتاہوں‘‘سانحہ سیالکوٹ سے متعلق مزید دل دہلا دینے والے انکشافات

اللہ کا عذاب کیوں نہ نازل ہوتا ، 2005 کا زلزلہ آیا تو ایبٹ آباد میں سگے بھائی نےبہن ساتھ کیا شرمناک سلوک کیا ؟

ن لیگی رہنما پر گولیاں چلا دی گئیں

ن لیگی رہنما پر گولیاں چلا دی گئیں