03:41 pm
پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی کوئی حکمت عملی نہیں،بس عمران خان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے کہ اگر وہ کچھ ڈلیور کر بھی سکتا ہے تو نہ کر پائے۔اسٹیبلشمنٹ کو رام کرنے
کی کوشش کی جائے،ان کے حامی اخبار نویس پورے وثوق سے کہہ رہے ہیں کہ الیکشن ہونے والے ہیں،مائنس ون بھی ہو جائے گا۔ان کی کوشش ہے کہ پی ٹی آئی رہے لیکن عمران خان نہ رہے۔عمران خان کے ساتھی بھی ان کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں،ایک نہیں کئی امیدوار تیار ہیں۔مولانا فضل الرحمان کے مفادات الگ ہیں، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مفادات الگ ہیں۔اگر ن لیگ کی حکومت بن بھی جاتی ہے تو استحکام تو نہیں آئے گا،عمران خان اپوزیشن میں ہوں گے،منصوبہ یہ ہے کہ عمران خان کو کسی طرح نااہل قرار دیا جائے۔انہوں نے کوئی فلم بھی 8 سال سے بنا کر رکھی ہوئی ہے اور اسے ریلیز کرنا چاہتے ہیں۔کچھ اور بھی چیزیں ریلیز کریں گے۔وہ عمران خان کو اخلاقی طور پر بہت کمزور کرنا چاہتے ہیں۔الیکشن کمیشن کا بھی موڈ اچھا نہیں ہے،اسٹیبلشمنٹ کا بھی موڈ اچھا نہیں،فارن فنڈنگ کیس بھی ہے،خیال کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کو نااہل کرنا آسان ہو جائے گا۔شاہ محمود قریشی بھی تیار بیٹھے ہیں،پرویز خٹک سمیت کئی اور لوگ بھی تیار ہیں۔شاہ محمود قریشی نے تو سکول میں ہی وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ لیا تھا۔ ہارون الرشید نے مزید کہا کہ ویڈیوز اور کردار کشی کے معاملے میں پی ٹی آئی اور ن لیگ برابر ہیں۔بھٹو بھی یہی کم کرتے تھے،ایم کیو ایم نے تو کوئی حد نہیں چھوڑی تھی۔میڈیا کو بھی یرغمال بنایا جاتا تھا۔نوازشریف نے بھی ایک اخبار کو یرغمال بنایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا