08:57 pm
بائیڈن کی دعوت کو پاکستان نے ٹھکرا دیا ۔۔کانفرنس میں شرکت سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ کی طرف سے جمہوریت پر بلائی جانے
والی ورچوئل کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان نے انکار کر دیا ،یہ پہلی دفعہ ہو رہا ہے جب امریکہ کی طرف سے پاکستان کو دعوت نامہ بھیجا گیا اور پاکستان نے شرکت سے انکار کر دیا ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ امریکہ میں ہونے والی جمہوریت ورچوئل کانفرنس کا حصہ نہیں بنے گا لیکن باہمی شراکت کے معاملات پر ساتھ چلنے کیلئے ساتھ ضرور دینگے ۔واضح رہے اس ورچوئل کانفرنس میں جہاں امریکہ کی طرف سے جنوبی ایشیائی ممالک میں سے صرف چار ممالک کو مدعو کیا گیا ہے وہیں چین ،روس ،سعودی عرب سمیت ترکی کو بھی اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ۔دوسری جانب مشرق وسطی سے اسرائیل اور عراق کے علاوہ کسی بھی ملک کو سربراہ کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ہے ، سعودی عرب ،ایران، مصر، متحدہ عرب امارات اور اردن سیمت کسی بھی خلیجی ملک کو مدعو نہیں کیا گیا ۔امریکی صدر بائیڈن نے تائیوان کو ایک ماڈل جمہوریت قرار دیتے ہوئے ورچوئل کانفرنس میں مدعو کیا ہے جس پر چین میں سخت غصہ پایا جاتا ہے ۔چین تائیوان کو اپنا حصہ سمجھتا ہے ،پاکستان بھی تائیوان کو چین کا حصہ تسلیم کرتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا