08:59 pm
پریانتھا کمارا کی والدہ کی جذباتی تصویر وائرل

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے
سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی والدہ کی جذباتی تصویر وائرل ہوگئی۔سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت اُن کے ملک سری لنکا پہنچائی گئی جہاں اُن کے اہلخانہ نے اُن کی آخری رسومات کی ادائیگی کی۔اب سوشل میڈیا پر پریانتھا کمارا کی والدہ کی ایک جذباتی تصویر وائرل ہورہی ہے۔تصویر میں پریانتھا کمارا کی والدہ اپنے بیٹے کے تابوت پر ہاتھ رکھ کر زار و قطار رو رہی ہیں جبکہ اُن کے اہلخانہ اُنہیں سنبھالنے کی کوشش کررہے ہیں۔یہ جذباتی تصویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی شدید افسردہ ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ حال ہی میں سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہوگیا تھا، مشتعل افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور آگ لگا دی تھی۔مشتعل افراد کا مبینہ دعویٰ تھا کہ مقتول نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کیے تھے، مشتعل افراد نے فیکٹری میں توڑ پھوڑ بھی کی۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

انا للہ وناا لیہ راجعون  سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں ، پیپلز پارٹی کو ناقابل برداشت دھچکا ، رہنما اچانک دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کر

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ ، کپڑے خود اتارے تھے ، خواتین نے اعتراف کرتے ہوئے کیا اعلان کر دیا ؟ 

پاکستانی مشہور نوجوان کا قتل ، پہلے ڈکیتی مگر بعد بیوی اور اس کا ساتھی قاتل نکلے ، پولیس نے کیسے گرفتار کیا ؟ افسوسناک خبر

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ ، قصوروار خود خواتین نکلیں ؟ ایسی ویڈیوز سامنے آگئیں کہ یقین کرنا مشکل

5 جی ٹیکنالوجی سے آسمان میں جہازوں کی اڑان میں مسئلہ ، تشویشناک خبر

اللہ کا عذاب یا کوئی سائنسی تجربہ ؟گزشتہ رات کراچی میں آنے والا زلزلہ غیر معمولی تھا ، حیران کن انکشافات کر دیا گیا

منشیات کیس میںرہائی ملنے کے باوجود غیر ملکی ماڈل ٹریزا بڑی مشکل میں پھنس گئی

موجیں ہی موجیں! 20دسمبر سے 31دسمبرتک سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں