11:15 pm
کراچی لرز اٹھا۔۔شید زلزلے نے تباہی مچادی۔۔ ہر طرف کلمہ طیبہ اور اللہ اکبر کی صدائیں

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
محسوس کیے گئے۔کراچی کے مختلف علاقوں گلشن حدید، گڈاپ، آئی آئی چندریگر روڈ، گلستان جوہر، ملیر، کینٹ، اسکیم 33 سمیت دیگرعلاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق کراچی میں رات 10 بج کر 16 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.1 اورگہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کراچی سے 15 کلومیٹر شمال میں تھا۔رپورٹس کے مطابق زلزلے کے وقت لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے نکل آئے۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے زلزلے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جبکہ بعض صارفین نے لوگوں کے گھروں سے باہر آنے کے مناظر بھی پوسٹ کیے ہیں۔ٹوئٹر پر ایک صارف نے ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلیٹ کے باہر مرد، خواتین اور بچے جمع ہیں۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

ایک ماہ میں 2 تنخواہیں ، پاکستانی ملازمین کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی ، وزارت خزانہ نے ہدایات جاری کر دیں 

وزیراعظم کا دورہ پشاور ،پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے الیکشن کمیشن سے امیدیں باندھ لیں

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، اس بار کتنے ماہ کی چھٹیاں دی گئی ہیں ؟ جانیں 

عوام تیار ی کر لیں ، چند گھنٹوں کے اندر پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جاری

انا للہ وناا لیہ راجعون  سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں ، پیپلز پارٹی کو ناقابل برداشت دھچکا ، رہنما اچانک دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کر

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ ، کپڑے خود اتارے تھے ، خواتین نے اعتراف کرتے ہوئے کیا اعلان کر دیا ؟ 

پاکستانی مشہور نوجوان کا قتل ، پہلے ڈکیتی مگر بعد بیوی اور اس کا ساتھی قاتل نکلے ، پولیس نے کیسے گرفتار کیا ؟ افسوسناک خبر

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ ، قصوروار خود خواتین نکلیں ؟ ایسی ویڈیوز سامنے آگئیں کہ یقین کرنا مشکل