01:06 pm
پاسپورٹ کی فیس کتنی کم کر دی گئی؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ کی مدت 10 سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی مشنز میں پاسپورٹ کا
عملہ واپس نہیں آتا تو فارغ کر دیا جائے گا۔نئے افسر آ جائیں گے۔ایف آئی اے میں 3 سال سے زائد ڈیوٹی دینے والوں کا ٹرانسفر کر دیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد 2 پاسپورٹ اور 2 شناختی کارڈ رکھنے والے صرف ایک رکھ سکیں گے۔غلط شناختی کارڈ دینے والوں کے خلاف بہت بڑا ایکشن لینے والے ہیں۔ ،اوورسیز پاکستانی اپوزیشن والوں سیناراض ہیں، دنیا بھر میں اوورسیز پاکستانیوں کی تعداد ایک کروڑ ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دیں گے، 191 ممالک میں آن لائن پاسپورٹ کی سہولت دے رہے ہیں، پاکستان میں ای پاسپورٹ شروع ہونے جا رہا ہے، خواہش ہے 100 روز میں ای پاسپورٹ شروع ہو جائے۔ڈالر کا بحران پیدا کرنیوالی انٹرنیشنل لابی ہے، ملک میں بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، بڑی بڑی کمپنیاں غریبوں کا خون چوستی ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر ہماری خاص توجہ ہے، اور مزید زور دینا ہے، چمن اور طور خم بارڈر پرمعاملات ٹھیک چل رہے ہیں، نئے ڈی جی آئی ایس آئی بہترین صلاحیتیوں کے مالک ہیں، پاک فوج میں صلاحیت کی کمی نہیں ۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ملک کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت اقدام کا فیصلہ کیا ہے، بڑے مگرمچھوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے، ایف آئی اے سے کہا ہے بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالے۔ انہوںنے کہاکہ رانا شمیم کا نام پی این آئی ایل میں ڈال دیا ہے، اور ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے، جس کے لئے اجلاس ہوگا۔ شیخ رشید نے کہاکہ نوازشریف پاکستا ن نہیں آئیں گے، اور اگر وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں تو 24 گھنٹے میں دستاویزات دیں گے، وہ پاکستان آنے کا ارادہ ظاہر کریں تو ہم کاغذات ان کے گھر تک بھی پہنچا سکتے ہیں۔وزیرداخلہ نے کہا کہ پی ڈی ایم اپنی احتجاج کی تاریخ بدلے، اپوزیشن نے 4 ماہ کاوقت کمپنی کی مشہوری کیلئے دیاہے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، اس بار کتنے ماہ کی چھٹیاں دی گئی ہیں ؟ جانیں 

عوام تیار ی کر لیں ، چند گھنٹوں کے اندر پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جاری

انا للہ وناا لیہ راجعون  سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں ، پیپلز پارٹی کو ناقابل برداشت دھچکا ، رہنما اچانک دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کر

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ ، کپڑے خود اتارے تھے ، خواتین نے اعتراف کرتے ہوئے کیا اعلان کر دیا ؟ 

پاکستانی مشہور نوجوان کا قتل ، پہلے ڈکیتی مگر بعد بیوی اور اس کا ساتھی قاتل نکلے ، پولیس نے کیسے گرفتار کیا ؟ افسوسناک خبر

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ ، قصوروار خود خواتین نکلیں ؟ ایسی ویڈیوز سامنے آگئیں کہ یقین کرنا مشکل

5 جی ٹیکنالوجی سے آسمان میں جہازوں کی اڑان میں مسئلہ ، تشویشناک خبر

اللہ کا عذاب یا کوئی سائنسی تجربہ ؟گزشتہ رات کراچی میں آنے والا زلزلہ غیر معمولی تھا ، حیران کن انکشافات کر دیا گیا