01:07 pm
ہفتہ کےروزکی چھٹی ختم؟  خبر نےعوام کوپریشانی میں مبتلا کر دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حسنین خورشید احمد نے وفاقی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ بزنس کمیونٹی کو سہولیات کی فراہمی اور مشکلات کے پیش نظر حکومتی محکمہ جات اور ذیلی اداروں
میں ہفتہ کے روز امور کی انجام دہی کیلئے چھٹی فوری طور پر ختم کی جائے کیونکہ کاروبار صنعت و تجارت سے پہلے ہی سے کورونا وباء کی وجہ سے شدید متاثر ہے اور ہفتہ کے روز چھٹی کے سرکاری دفاتر کمرشل بنکوں اور دیگر اداروں کی بندش سے بزنس کمیونٹی کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جس کے ازالہ کے لئے ہفتہ کے چھ دن سرکاری امور کی انجام دہی کے لئے حکومت فوری احکامات جاری کریں ۔گذشتہ روز تاجروں اور صنعتکاروں کے ایک مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سرحد چیمبر کے صدر حسنین خورشید احمد نے کہاکہ وفاقی حکومت نے 15اکتوبر 2011ء کو ملک بھر میں بڑھتے ہوئے بجلی کے بحران اور کفایت شعاری پالیسی کے تحت کے ہفتہ میں پانچ دن سرکاری دفاتر میں امور کو جاری رکھنے کے احکامات جاری کئے تھے ۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ دس سالوں کے درمیان بجلی کی پیداوار میں کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے اور موجودہ صورتحال میں واپڈا کے پاس وافر مقدار میں بجلی بھی دستیاب ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں وافر مقدار میں بجلی کی دستیابی اور بجلی بحران پر قابو پانے کے بعد ہفتہ کے روز چھٹی کرنے کا کوئی جواز پیدا نہیں ہوتا ہے کیونکہ سرکاری دفاتر ،ْ ذیلی اداروں بالخصوص کمرشل بینکوںمیں بندش سے کاروبار و تجارتی سرگرمیاں بہت متاثر ہو رہی ہیں ۔ سرحد چیمبر کے صدر نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ موجودہ حالات کے تناظر اور بزنس کمیونٹی کی مشکلات کے پیش نظر سال 2011ء میں جاری کئے گئے احکامات کو واپس لے کر ہفتہ کی چھٹی ختم کی جائے تاکہ ملک بھر میں کاروبار اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی معیشت ،ْ کاروبار اور تجارت کورونا وباء کی صورتحال کے بعد مزید نقصانات کے متحمل نہیں ہے اور حکومت وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے تحت کاروباری طبقہ کو سرکاری محکمہ جات و ذیلی اداروں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات کئے جائیں تاکہ ملک کی معیشت کو استحکام حاصل ہو اور تجارت و کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دیا جاسکے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

وزیراعظم کا دورہ پشاور ،پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے الیکشن کمیشن سے امیدیں باندھ لیں

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، اس بار کتنے ماہ کی چھٹیاں دی گئی ہیں ؟ جانیں 

عوام تیار ی کر لیں ، چند گھنٹوں کے اندر پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جاری

انا للہ وناا لیہ راجعون  سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں ، پیپلز پارٹی کو ناقابل برداشت دھچکا ، رہنما اچانک دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کر

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ ، کپڑے خود اتارے تھے ، خواتین نے اعتراف کرتے ہوئے کیا اعلان کر دیا ؟ 

پاکستانی مشہور نوجوان کا قتل ، پہلے ڈکیتی مگر بعد بیوی اور اس کا ساتھی قاتل نکلے ، پولیس نے کیسے گرفتار کیا ؟ افسوسناک خبر

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ ، قصوروار خود خواتین نکلیں ؟ ایسی ویڈیوز سامنے آگئیں کہ یقین کرنا مشکل

5 جی ٹیکنالوجی سے آسمان میں جہازوں کی اڑان میں مسئلہ ، تشویشناک خبر