02:48 pm
خیال تھا عمران خان پاکستان کو بدل دے گا مگر اس نے تو ۔۔۔خواجہ آصف بھی پھٹ پڑے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وقت ثابت کرے گا نوازشریف کو ہٹانا اور عمران خان کو لانا غلط فیصلہ تھا۔ہاؤس کے اندر تبدیلی لا کر چار ماہ میں الیکشن کروائے جائیں۔ ان کا خیالات کا اظہار
خواجہ آصف نے ایک انٹرویو میں کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ چار چھ ماہ میں سب چھ سامنے آ جائے گا۔ کرپشن اور مہنگائی کی وجہ سے عمران خان اور پی ٹی آئی کمزور ہو چکے ہیں۔خیال تھا عمران خان پاکستان کو بدل دے گا مگر اس نے تو تباہ کر دیا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان اپنی سیاست کی وجہ سے کمزور ہو چکے ہیں۔کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اصل عمران خان کنٹینر والا تھا یا موجود ہے۔پی ٹی آئی نے جو وعدے کیے تھے وہ ایک بھی پورا نہیں کیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ آصف زرداری جو بیانات دیتے ہیں ان کے پیچھے خواہشات کا احساس ہے،آصف زرداری کی سیاسی خواہشات کا بخوبی اندازہ ہے۔ہمارا بیانیہ واضح طور پر آ چکا ہے،آصف زرداری ثابت کرنا چاہتے ہیں وہ پارٹی کے اصل لیڈر سے بڑے لیڈر ہیں۔آصف زرداری چاہتے ہیں کہ ان کا نام بھی تاریخ میں یاد رکھا جائے۔زرداری چاہتے ہیں کہ ان کا کاریگر سیاستدان کے طور پر نام لکھا جائے۔لیگی رہنما نے مزید کہا کہ 30,35 سال سیاست میں ہو گئے ہیں ہم پر الزامات لگتے رہتے ہیں۔سمجتا ہوں پارٹیوں کے آپس میں تعلقات میں توازن رہنا چاہئیے۔انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس میں نوازشریف کا کوئی نام نہیں تھا۔نام ہوتا تو بیٹے سے تنخواہ لینے پر نااہل تو نہ کیا جاتا۔پاناما میں اور لوگوں کے بھی نام تھے کسی کو کچھ نہیں کہا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پنڈورا پیپرز میں بھی لوگوں کے نام آئے کسی سے کچھ نہیں پوچھا گیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ مذاکرات کون کس سے کر رہا ہے اس بارے میں کچھ نہیں جانتا۔انہوں نے کہا کہ رفیق تارڑ سپریم کورٹ کے جج رہے تھے اس لیے ہم نے انہیں صدر بنایا تھا جب انہیں صدر بنایا گیا اس وقت لاء سیکرٹری ثاقب نثار تھے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

ایک ماہ میں 2 تنخواہیں ، پاکستانی ملازمین کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی ، وزارت خزانہ نے ہدایات جاری کر دیں 

وزیراعظم کا دورہ پشاور ،پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے الیکشن کمیشن سے امیدیں باندھ لیں

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، اس بار کتنے ماہ کی چھٹیاں دی گئی ہیں ؟ جانیں 

عوام تیار ی کر لیں ، چند گھنٹوں کے اندر پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جاری

انا للہ وناا لیہ راجعون  سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں ، پیپلز پارٹی کو ناقابل برداشت دھچکا ، رہنما اچانک دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کر

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ ، کپڑے خود اتارے تھے ، خواتین نے اعتراف کرتے ہوئے کیا اعلان کر دیا ؟ 

پاکستانی مشہور نوجوان کا قتل ، پہلے ڈکیتی مگر بعد بیوی اور اس کا ساتھی قاتل نکلے ، پولیس نے کیسے گرفتار کیا ؟ افسوسناک خبر

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ ، قصوروار خود خواتین نکلیں ؟ ایسی ویڈیوز سامنے آگئیں کہ یقین کرنا مشکل