08:33 pm
فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ ، کپڑے خود اتارے تھے ، خواتین نے اعتراف کرتے ہوئے کیا اعلان کر دیا ؟ 

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صنعتی شہر فیصل آباد میں خواتین
کو بے لباس کرنے کے معاملے میں اہم موڑ آگیا۔ خواتین نے کپڑے خود پھاڑے اور اب اپنے کیے کی معافی بھی مانگ لی۔ چیئر پرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کنیز فاطمہ کے مطابق خواتین نے اپنے کپڑے خود پھاڑنے کا اعتراف کرتے ہوئے اپنی غلطی پر معافی مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید بتایا کہ کپڑے پھاڑنے والی خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے خوف کی وجہ سے یہ کام کیا۔ اگر خواتین چور بھی تھیں تب بھی انہیں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانے کا اختیار کسی کو حاصل نہیں ہے۔خیال رہے کہ کچھ روز پہلے فیصل آباد کے ملت ٹاؤن میں واقع الیکٹرک سٹور میں ہنگامہ آرائی کی ویڈیوز سامنے آئی تھیں۔ پہلے یہ دعویٰ کیا گیا کہ دکانداروں نے چوری کا الزام عائد کرکے خواتین کو برہنہ کرکے تشدد کیا۔ بعد ازاں سی سی ٹی وی ویڈیوز سامنے آئیں تو پتہ چلا کہ خواتین زبردستی دکان میں داخل ہوئیں اور چوری کرنے لگیں۔ جب دکاندار نے مزاحمت کی اور لوگ جمع ہوئے تو انہوں نے اپنے آپ کو خود ہی سرِبازار بے لباس کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا