10:22 pm
وزیراعظم کا دورہ پشاور ،پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے الیکشن کمیشن سے امیدیں باندھ لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر پلوشہ خان
نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی واضح تنبہیہ کے باوجود وزیراعظم پشاور گئے، عمران خان نے پشاور میں انتخابی عمل پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی، دیکھنا یہ ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف کیا کارروائی کرتا ہے۔ سینیٹر پلوشہ خان نےسوال کیا کہ وزیراعظم جب خود قانون اورقوائد و ضوابط کی دھجیاں اڑائیں تو پھر انتخابی قوانین پر کون عمل کرائے گا؟الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈزکے حوالے سے عوام فیصلے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈز کے حوالے سے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں، الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈز کا جلد فیصلہ سنائے۔ واضح رہے کہ ریجنل الیکشن کمشنر اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر پشاور نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے باعث اپنے مراسلے میں وزیراعظم عمران خان کو پشاور کا دورہ نہ کرنے کی ہدایت کی تھی تاہم الیکشن کمیشن کے روکنے کے باوجود وزیراعظم نے پشاور میں ہیلتھ انشورنس اور احساس رعایت راشن پروگرام کی تقریب میں شرکت کی اور مستحق شہریوں میں کارڈ تقسیم کیے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا