10:57 am
 پاکستان کے اہم شہر میں خاتون اور ان کے بیٹے سے بد تمیزی کرنا اور دھمکیاں دینا مہنگا پڑ گیا ، نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا عبرتناک انجام

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں بزرگ خاتون اور ان کے بیٹے سے بدتمیزی کرنے والا نادرا افسر معطل۔ چیئرمین نادرا واقعے کا سخت نوٹس لیا تھا، نادرا آفس کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے شہری کو دھمکیاں دی تھیں۔ تفصیلات کے 
مطابق کراچی میں نارتھ ناظم آباد میگا سینٹر پر عام شہری کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر نادرا کے افسر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے نارتھ ناظم آباد میگا سینٹر پر عام شہری کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے بزرگ خاتون اور ان کے بیٹے کے ساتھ ناروا سلوک کرنے والے نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈئریکٹر محمد صادق کو معطل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد صادق نے بزرگ خاتون کی منت سماجت کے باوجود بھی دھمکیاں دی تھیں۔ بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نادرا نے ڈی جی کراچی کو ہدایت کی تھی کہ انکوائری کر کے جلد از جلد قوائد و ضوابط کے مطابق ملوث ملازم کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ادارے میں ناقص کارکردگی اور شہریوں کے ساتھ بد اخلاقی سے پیش آنے والے ملازمین کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا