11:36 am
مہنگائی سے پریشان شہریوںکیلئے اچھی خبر آگئی، قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ ہو گیا۔ نیشل سیونگ نے بچت اسکیموں کے شرح منافع میں رد بدل کرتے ہوئے بہبود و پنشن سرٹیفیکٹ کے ساتھ ساتھ ریگولر، اسپیشل اور ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹ کے شرح منافع کو بڑھا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل سیونگ نے قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع کے حوالے سے رد و بدل کیا ہے جس کے
مطابق مختلف بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بہبود و پنشن سرٹیفیکٹ کے ساتھ ساتھ ریگولر، اسپیشل اور ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹ کے شرح منافع کو بڑھا دیا گیا ہے۔ شرح منافع کے حوالے سے رد و بدل کے بعد ریگولر انکم سرٹیفیکٹ کی شرح منافع 2 اعشاریہ 4 فیصد اضافے کے ساتھ 10 اعشاریہ 80 فیصد ہو گئی ہے۔اسی طرح اسپیشل سیونگ سرٹیفیکٹ کی شرح منافع 2 اعشاریہ 40 فیصد اضافے سے 10 اعشاریہ 60 فیصد ہوئی ہے۔علاوہ ازیں ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹ کی شرح منافع کو 1 اعشاریہ 61 فیصد اضافے سے 10 اعشاریہ 98 فیصد کردیا گیا ہے۔ نیشنل سیونگ کے اعداد و شمار کے مطابق بہبود و پنشن سرٹیفیکٹ کے سالانہ منافع میں بھی ایک اعشاریہ 92 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد منافع کی شرح کو 12 اعشاریہ 96 فیصد کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تازہ اعداد و شمار کے بعد آئندہ بچت اسکیموں میں عوام کی جانب سے بڑھ چڑھ کر سرمایہ کاری کرنے کی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔اس حوالے سے معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شرح سود میں اضافے کے سبب بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ماہرین کی جانب سے اس امید کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے کہ منافع کی شرح میں اضافے کے بعد آئندہ آنے والے دنوں میں بچت اسکیموں میں عوام کی جانب سے بڑھ چڑھ کر سرمایہ کاری ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا