04:06 pm
جنید صفدر کی شادی کے حوالے سے کونسی خواہش ادھوری رہ گئی؟ خود ہی افسوس کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی بھی ان دنوں خبروں کی زینت بنی ہوئی  ہے اور شادی کی خوشی میں منعقد کی جانے والی تقاریب کی مختلف ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں
۔جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب 17 دسمبر کو لاہور میں ہوگی جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔اس سے قبل نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید صفدر نے ولیمے میں گلوکاری اور ہنی مون پلانز کےحوالے سے بات کی۔انہوں نے کہا کہ ہنی مون کے لیے ابتدائی طور پر منصوبوں کو حتمی شکل دی گئی تھی تاہم اب کورونا کے باعث ہنی مون کے مقام کا انتخاب تاخیر کا شکار ہے جسے کورونا کی مزید تفصیلات کو مد نظر رکھتے ہوئے منتخب کیا جائے گا۔جنید صفدر نے بتایا کہ نکاح کی طرح ولیمے میں بھی گلوکاری کے لیے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی لیکن چونکہ نکاح ایک خاندانی تقریب تھی لہٰذا اس دن اپنے پسندیدہ گانے سے چند سطریں گائیں۔اس دوران جنید صفدر نے حمزہ شہباز کی گلوکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے انکل حمزہ ان سے کہیں زیادہ بہتر گاتے ہیں۔ ولیمے میں نواز شریف کی شرکت نہ کرنے پر جنید صفدر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ولیمہ ابوجان نواز شریف، ماموں حسن، حسین، خالہ اسماء اور علی ڈار خالو کے بغیر ادھورا رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا