04:34 pm
پاکستان میں مہنگائی لندن سے کم ہے،کپتان کے کھلاڑی علی زیدی بیان نے پاکستانیوں کا پارہ ہائی کر دیا

اسلام آناد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی کہتے ہیں ملک میں مہنگائی کا دفاع نہیں کیا جاسکتا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ کابینہ مہنگائی کا حل نکالنے کے لیے کوشاں ہے
لیکن مہنگائی بین الاقوامی مسئلہ ہے جس میں بتدریج کمی آ رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مہنگائی لندن سے کم ہے اور حکومت کا مسئلہ مہنگائی نہیں گڈ گورننس ہے اور گڈگورننس کے مسئلے پر قابوپا لیاجائے گا۔سیاسی مخالفین کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ آن لائن ووٹنگ خاص طور پر نواز شریف کے لیے منظور کی ہے۔وفاقی وزیر برائے بحری امور کا کہنا تھا کہ ووٹنگ مشین کی منظوری پارلیمنٹ دے چکی ہے، الیکشن کمیشن اس پر عمل درآمدکرائے۔پاکستان میں کرپشن سے متعلق سوال پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کو ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے نکال دیں تو کرپشن ختم ہو جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا